کسی واقعے یا حادثے سے فوری تحریک ملنے پر جو روداد لکھی جاتی ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Paper 2 · Unit 10 — اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف اور ہیئتیں
اس یونٹ کے گزشتہ سالوں کے سوالات
"وہ صنف سخن جس میں مرد شاعر عورتوں کے جذبات کا اظہار عورتوں کی زبان، محاورے اور روزمرہ میں کرتے ہیں۔"
درج بالا قول کا تعلق کس صنف شاعری سے ہے؟
پھر کوئی فرمان، اے رب جلیل
ذہن کے غار حرا میں کب سے ہے
فکر، محو انتظار جبرئیل
درج بالا مصرعے شاعری کی کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
ذیل میں دیئے گئے اصناف کی ابتدا کے لحاظ سے درست زمانی ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A. داستان
B. افسانہ
C. ڈراما
D. ناول
Choose the correct answer from the options given below:
ذیل میں اصناف اور کتابوں کے نام درج ہیں۔ درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. تذکرہ
B. افسانہ
C. ڈراما
D. داستان
List II
I. ضحاک
II. گلشن بے خار
III. بوستان خیال
IV. تماشا گھر
Choose the correct answer from the options given below:
"دیوان زادہ" کیا ہے؟
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کریں۔
A. ریختی خالص اردو صنف سخن ہے۔
B. مستزاد کے لیے بھی ایک بحر مقرر ہوتی ہے۔
C. ترائیلے آٹھ مصرعوں پر مبنی ایک مغربی صنف سخن ہے، جو اردو میں رائج ہے۔
D. ہائیکو ایک ایسی صنف سخن ہے جس میں پانچ مصرعوں پر مشتمل 19 سالمے ہوتے ہیں۔
Choose the correct answer from the options given below:
صنف اور تصنیف کے درست جوڑ کی نشاندہی کریں۔
List I
A. چند ہم عصر
B. ساحل اور سمندر
C. آب گم
D. پودے
List II
I. سفر نامہ
II. خاکہ
III. رپورتاژ
IV. انشائیہ
Choose the correct answer from the options given below:
صنف اور تصنیف کے درست جوڑ کی نشاندہی کریں۔
List I
A. شام اودھ
B. سات کھیل
C. بے کار دن بے کار راتیں
D. سنگ و خشت
List II
I. ڈراما
II. افسانہ
III. طنز و مزاح
IV. ناول
Choose the correct answer from the options given below:
"ترایلے " کتنے مصروں پر مشتمل ہوتی ہے؟
’’شامت اعمال‘‘ کس کا انشائیہ ہے؟
ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
A- فسانۂ آزاد، فردوس بریں، گئودان، ہم وحشی ہیں
B- روشنی کی رفتار، بابا لوگ، لاؤ، تماشا گھر
C- بجوکا، ایک لڑکی، ٹھنڈا گوشت، فائر ایریا
D- ٹیڑھی لکیر، توبۃ النصوح، خدا کی بستی، آگ کا دریا
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ : پریم چند ایک عظیم افسانہ نگار ہیں۔
دلیل : کیونکہ انھوں نے ہندی میں بھی افسانے لکھے۔
اصناف کے اعتبار سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
(A) لال باغ۔ تین عورتیں۔ گل نغمہ۔ ڈولی
(B) تنہائی۔ لال باغ۔ گریز۔ باز گشت
(C) حویلی۔ تنہائی۔ کسان۔ چھلکے
(D) بستی۔ واردات۔ ایک لڑکا۔ انار کلی
کالم کے بارے میں کون سے دو زمرے صحیح ہیں نشاندہی کیجیے:
(A) کالم کے موضوعات مقرر ہوتے ہیں چھوٹے بڑے ہر موضوع پر کالم نہیں لکھا جا سکتا۔
(B) کالم میں ایک معمولی سی بات کو غیر معمولی طریقے سے پیش کرنے کو کالم نگار کا ہنر تسلیم کیا جاتا ہے۔
(C) یہ ضروری نہیں کہ ایک اخبار میں ایک کالم ہو کسی بھی اخبار میں بیک وقت کئی کالم ہو سکتے ہیں۔
(D) کالم ہم عصر صحافت کا کوئی اہم جزو نہیں۔ اخبار میں اس سے صرف نظر کیا جا سکتا ہے۔
ذیل میں دو زمرے صنف انشائیہ کے لحاظ سے صحیح ہیں:
(A) چینی شاعر، اس آباد خرابے میں، خواب باقی ہیں۔
(B) گھر میں آنا مرغیوں کا، شامت اعمال، اردوئے معلیٰ۔
(C) چینی شاعر، لاہور کا جغرافیہ، شامت اعمال۔
(D) چارپائی، چینی شاعر، گھر میں آنا مرغیوں کا۔
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
ریڈیو فیچر کے بارے میں دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
(A) ریڈیو فیچر، ریڈیو ٹاک اور ریڈیو ڈرامے کی ملی جلی شکل ہے۔
(B) ریڈیو فیچر میں حقیقت نہیں ہوتی۔
(C) ریڈیو فیچر کے موضوعات محدود ہوتے ہیں۔
(D) ریڈیو فیچر میں موضوع کے ساتھ ساتھ سرخی کو بھی دل چسپ ہونا چاہیے۔
ذیل میں دو زمرے فن کے اعتبار سے صحیح ہیں۔
(A) پریم چند، کرشن چندر، راجندر سنگھ بیدی
(B) غالب، پریم چند، مومن خان مومن
(C) میر ضمیر، میر خلیق، مرزا دبیر
(D) میر حسن، میر انیس، دیا شنکر کول نسیمؔ
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
اصناف کے اعتبار سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
(A) ہم وحشی ہیں - ایک لڑکی - خواب باقی ہیں
(B) شامت اعمال - وکیل صاحب - جنون لطیفہ
(C) تماشا گھر - چینی شاعر - ایک لڑکا
(D) تنہائی - سمندر کا بلاوا - چکلے
مندرجہ ذیل میں سے ریڈیو فیچر کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے۔
(الف) ناول : ہم وحشی ہیں - فائر ایریا - ضحاک
(ب) افسانہ : باز آمد - الاؤ - راستہ بند ہے
(ج) ڈرامہ : فٹ پاتھ کے شہزادے - اسیر حرص - دیکھ رہے ہیں نین
(د) انشائیہ : شامت اعمال - روشنی - جنون لطیفہ
’’دیوانِ ریختی‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
’’کلام میں چند چیزوں کو ایک حکم کے تحت جمع کرنا‘‘۔ کون سی صنعت کہلاتی ہے ؟
لبِ شیریں کا وصف کرتے ہیں
بات گویا نبات اپنی ہے
بات اور نبات میں کون سی صنعت ہے ؟
روئے آنسو اس قدر ہم ہجر میں
اشک کے طوفان سے دریا ہو گیا
اس شعر میں لفظِ حشوِ قبیح کی نشان دہی کیجیے۔
اس رخش کے منہ پر کوئی دن چڑھ نہیں سکتا
چلنے میں یہ سرعت ہے کہ سن بڑھ نہیں سکتا
اس شعر میں کون سی صنعت نمایاں ہے ؟
ان بتوں کی محبت بھی کیا چیز ہے
دلگی دلگی میں خدا مل گیا
شعر کے صحیح بحر کی نشاندہی کیجیے :
ذیل میں سے کون آٹھ مختلف ہیئتوں کا مجموعی نام ہے ؟
ذیل میں سے کس شاعر نے کوئی ’شہر آشوب‘ نہیں لکھا ؟
حرفِ روی کا تعلق کس سے ہے ؟
’’چہار مقالہ‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
’’سبیل ہدایت‘‘ کس کا مجموعہ ہے؟
بے ترتیبی، نثر کی کس صنف کی خصوصیت ہے؟
تجسّس، تحیّر اور طوالت ذیل کی کس صنف کی خصوصیت ہے؟