درج ذیل میں سرسید کے سفرنامے کی نشاندہی کیجیے :
UGC NET Urdu Paper II — December 2016
December 2016
’’میر امّن کو اُردو نثر میں وہی مرتبہ حاصل ہے جو میر تقی میر کو شاعری میں حاصل ہے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے؟
’’عیار الشعرا‘‘ کا موضوع کیا ہے؟
قلی قطب شاہ نے دکن کی اُردو کے علاوہ اور کس زبان میں شاعری کی ہے؟
ناصر کاظمی کا اصل نام کیا ہے؟
اردو کا مسکن ’’دو آبۂ گنگ و جمن‘‘ کس نے قرار دیا ہے؟
ولیؔ کے اس مصرعۂ اولیٰ سے مکمل کیجیے :
مجنوں ہوں ترے غم کوں بیاباں سوں کہوں گا
’’اردو میں ہندی دوہوں کی بنیاد پر ایہام گوئی نے ترقی کی‘‘ یہ کس کا قول ہے؟
کون سا جزو شعور کی رو کی تکنیک میں شامل نہیں ہے؟
ذیل میں سے کس شاعر نے کوئی قصیدہ نہیں کہا؟
تجھ مکھ کی پرستش میں گئی عمر مری ساری
شعر مکمل کیجیے۔
صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں سے کون سا جزو نحویات سے متعلق نہیں ہے؟
اُردو میں تقابلی مطالعے کی ابتدا کس نے کی؟
میر کی آپ بیتی کا کیا نام ہے؟
دبیر کا پورا نام کیا ہے؟
اِن میں سے کون ایہام گو شعرا میں شمار نہیں ہوتا؟
درج ذیل میں سے کون سی نظم قطعہ کی ہیئت میں ہے؟
فسانۂ عجائب میں وزیر زادے کو تبدیلِ روح کا عمل کون سکھاتا ہے؟
مفروضہ کا تعلق کس سے ہے؟
کون سی شاخ اسلوبیات میں شامل نہیں ہے؟
’حضور سنگھ‘ کس ناول کا کردار ہے؟
قصیدہ کے اجزا کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
رات محفل میں ترے ہم بھی کھڑے تھے چپ کے
جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ
یہ شعر کس کا ہے؟
درج ذیل نظریہ کس کا ہے؟
’’میں یہ نہیں کہتا کہ پیغام اور شاعری میں کوئی بَیر ہے شرط یہ ہے کہ پیغام شعری تجربہ بن جائے۔‘‘
’’شعرِ نو‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
’’ادب سیاسی، مذہبی اور اخلاقی موضوعات سے مدد لیتا ہے، لیتا رہا ہے، مگر یہ مذہب کا خادم ہے نہ سیاست کا نقیب، نہ اخلاق کا نائب۔ ادب ہرجائی ہے اور ادب کا ہرجائی پن ہی اس کی دولت ہے، یہ معلومات نہیں، تاثرات عطا کرتا ہے۔ یہ علم نہیں عرفان دیتا ہے، یہ نظریہ نہیں نظر بخشتا ہے۔‘‘
’’فانی یاسیت کے امام ہیں۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟
کس فکشن نگار کے یہاں جیمس جوائس اور ورجینیا وولف کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے؟
انشاء اللہ خاں انشا کا تعلق کس دبستانِ شاعری سے ہے؟
’’سلیم کے عشق کا راز طشتِ ازبام ہو چکا ہے۔‘‘ یہ جملہ ڈراما ’’انارکلی‘‘ کے باب سوم کے کس منظر کی ابتدا ہے؟
بار بار اس کے در پہ جاتا ہوں حالت اب اضطراب کی سی ہے
اس میں کون سا لفظ مشبہ بہ ہے؟
عشق کے مضراب سے نغمۂ تارِ حیات
عشق سے نورِ حیات، عشق سے نارِ حیات
یہ شعر اقبال کی کس نظم کا ہے؟
دیکھ سکتا نہیں میں گل کوں ہر یک خار کے ساتھ
سراج اورنگ آبادی کے اس مصرعۂ اولیٰ کے مصرعۂ ثانی کی نشاندہی کیجیے۔
’’سبیل ہدایت‘‘ کس کا مجموعہ ہے؟
’’فیض کس نظریے کا شاعر نہیں، احساسات کا شاعر ہے‘‘ کس کا قول ہے؟
سرسید کی سائنٹفک سوسائٹی کا قیام کہاں عمل میں آیا؟
’چتر سین‘ کس مثنوی کا کردار ہے؟
پروفیسر محمد حسن تنقید کے کس دبستان سے متعلق تھے؟
مرزا سلامت علی دبیر کہاں پیدا ہوئے؟
کون سی تحریک مصالحانہ تحریک ہے؟
لائی حیات، آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے
یہ شعر کس کا ہے؟
میر انیس کس شہر میں پیدا ہوئے؟
’’دولت کا مغالطہ عجیب و غریب ہے۔ دولت مند اپنے آپ کو سب سے زیادہ طاقت ور، عقل مند، قوم پرست، طُرفہ یہ کہ سب سے زیادہ معقول بھی سمجھتا ہے۔ کبھی بحیثیت مجموعی کبھی علیٰحدہ علیٰحدہ۔‘‘
یہ اقتباس مضامینِ رشید کے کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟
سودا کے اس شعر کو مصرعۂ ثانی سے مکمل کیجیے :
یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاری
اجتماعی لاشعور کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
رجب علی بیگ سرور کا مدفن کہاں ہے؟
’’شعرائے اُردو کے تذکرے‘‘ کس کی تحقیقی کتاب ہے؟
’’باغ و بہار‘‘ زرد بیل پر سوار ہو کر آنے والے نوجوان کی عمر کتنی بتائی گئی ہے؟
’’تنقیدی حاشیے‘‘ کس کے مضامین کا مجموعہ ہے؟
سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (JA-028-17).