علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/Paper 2 · Unit 2

Paper 2 · Unit 2 — اردو کی شعری اصناف

اس یونٹ کے گزشتہ سالوں کے سوالات

درج ذیل قصیدے کے مصرعوں کو درست ترتیب میں رکھ کر صحیح جواب کی نشاندہی کریں۔
A. ہرگز عراقی و عربی کا نہ تھا شمار
B. رکھتا نہیں ہے دست عناں کا بہ یک قرار
C. جن کے طویلے بیچ کوئی دن کی بات ہے
D. ہے چرخ جب سے ابلق ایام پر سوار
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. ولی اردو شاعری کے بابا آدم ہیں۔
B. خواجہ میر درد کا زیادہ تر کلام نظم کی شکل میں ملتا ہے۔
C. "ذکر میر" میر تقی میر کی خود نوشت ہے۔
D. "سحر البیان" کے خالق دیا شنکر نسیم ہیں۔
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. لکھنؤ کی مذہبی ثقافت کی وجہ سے مرثیہ نگاری کو عروج حاصل ہوا۔
B. دور تعمیر کے مرثیہ گویوں میں خلیق کی شخصیت سب سے قد آور ہے۔
C. مرزا دبیر کے انتقال پر میر انیس نے قطعہ تاریخ کہا۔
D. مرثیہ اودھ کے تہذیبی ماحول میں ثواب کمانے کا ذریعہ تھی۔
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں شعری اصناف اور شعرا کے نام درج ہیں۔ شعرا کی شناخت کے اعتبار سے درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. جمیل مظہری
B. مرزا رفیع سودا
C. فراق گورکھپوری
D. ابن نشاطی
List II
I. مثنوی
II. مرثیہ
III. قصیدہ
IV. غزل
Choose the correct answer from the options given below:

مندرجہ ذیل شعری حصے کو غور سے پڑھیے اور اس سے متعلق سوالات کے جواب دیجیے۔
زباں سے ذکر اگر چھیڑیے، تو پیدا ہو | نفس کے تار سے آواز خوش تر از بم و زیر
ہوا یہ باغ جہاں میں شگفتگی کا جوش | کلید قفل دل تنگ و خاطر دل گیر
کرے ہے والب غنچہ، در ہزار سخن | چمن میں موج تکلم کی کھول کر زنجیر
کچھ انبساط ہوائے چمن سے دور نہیں | جو وا ہو غنچۂ منقار، بلبل تصویر
قفس میں بیضے کی بھی، شوق نغمہ سنجی سے | عجب نہیں کہ ہو مرغ چمن، بلند صفیر
اثر سے باد بہاری کے لہلہانے میں | زمیں پہ، ہم سر سنبل ہے، موج نقش حصیر

درج بالا شعری حصے کا تعلق کس صنف شاعری سے ہے؟

درج بالا شعری حصے کے دوسرے مصرعے میں لفظ "منقار" کا استعمال ہوا ہے۔ اس کا لفظی معنی کیا ہے؟

مندرجہ ذیل شعری حصے کو غور سے پڑھیے اور اس سے متعلق سوالات کے جواب دیجیے۔
زباں سے ذکر اگر چھیڑیے، تو پیدا ہو | نفس کے تار سے آواز خوش تر از بم و زیر
ہوا یہ باغ جہاں میں شگفتگی کا جوش | کلید قفل دل تنگ و خاطر دل گیر
کرے ہے والب غنچہ، در ہزار سخن | چمن میں موج تکلم کی کھول کر زنجیر
کچھ انبساط ہوائے چمن سے دور نہیں | جو وا ہو غنچۂ منقار، بلبل تصویر
قفس میں بیضے کی بھی، شوق نغمہ سنجی سے | عجب نہیں کہ ہو مرغ چمن، بلند صفیر
اثر سے باد بہاری کے لہلہانے میں | زمیں پہ، ہم سر سنبل ہے، موج نقش حصیر

درج بالا شعری حصے کے دوسرے مصرعے میں لفظ "حصیر" کا استعمال ہوا ہے۔ اس کا لفظی معنی کیا ہے؟

مندرجہ ذیل شعری حصے کو غور سے پڑھیے اور اس سے متعلق سوالات کے جواب دیجیے۔
زباں سے ذکر اگر چھیڑیے، تو پیدا ہو | نفس کے تار سے آواز خوش تر از بم و زیر
ہوا یہ باغ جہاں میں شگفتگی کا جوش | کلید قفل دل تنگ و خاطر دل گیر
کرے ہے والب غنچہ، در ہزار سخن | چمن میں موج تکلم کی کھول کر زنجیر
کچھ انبساط ہوائے چمن سے دور نہیں | جو وا ہو غنچۂ منقار، بلبل تصویر
قفس میں بیضے کی بھی، شوق نغمہ سنجی سے | عجب نہیں کہ ہو مرغ چمن، بلند صفیر
اثر سے باد بہاری کے لہلہانے میں | زمیں پہ، ہم سر سنبل ہے، موج نقش حصیر

درج بالا شعری حصے کے میں لفظ "کلیدِ قفلِ دلِ تنگ" کا استعمال ہوا ہے۔ یہ کون سی ترکیب ہے؟

اصناف کے اعتبار سے شاعروں کی بنیادی شناخت کی نشاندہی کریں۔
A. میر تقی میر ----- غزل گو
B. سودا ------ مرثیہ نگار
C. انیس ------ قصیدہ نگار
D. اختر الایمان ----- نظم گو
Choose the most appropriate answer from the options given below:

صنف کے اعتبار سے شاعروں کی صحیح نشاندہی کیجیے۔
List I
A. قصیدہ نگار
B. غزل گو
C. نظم نگار
D. مرثیہ نگار
List II
I. نظیر اکبر آبادی
II. مرزا دبیر
III. رفیع سودا
IV. میر تقی میر
Choose the correct answer from the options given below:

درجہ ذیل شعری حصے کو غور سے پڑھیں اور سوالات کے جوابات دیں۔
یہ مژدہ جو پہنچا تو نقارچی | لگا ہر جگہ بادلہ اور زری
بنا ٹھاٹھ نقار خانے کا سب | مہیا کر اسباب عیش و طرب
غلاف ان پہ بانات پر زر کے ٹانک | شتابی سے نقاروں کو سینک سانک
دیا چوب کو پہلے بن سے ملا | لگی پھیلنے ہر طرف کو صدا
کہا زیر نے بم سے بہر شگوں | کہ دوں دوں خوشی کی خبر کیوں نہ دوں
بجے شادیانے جو واں اس گھڑی | ہوئی گرد و پیش آ کے خلقت کھڑی
بہم مل کے بیٹھے جو شہنا نواز | بنا منھ سے پھر کی، لگا اس پہ ساز
سروں پہ وہ سرپیچ معمول کے | خوشی سے ہوئے گال گل پھول کے
ٹکوروں میں نوبت کی شہنا کی دھن | سگھڑ سننے والوں کو کرتی تھی سن
ترھئی اور قرنائے شادی کے دم | لگے بھرنے زیل اور کھرج میں بہم
سنی جھانج نے جو خوشی کی نوا | تھرکنے لگا تالیوں کو بجا

مذکورہ بالا اشعار کس مثنوی سے ماخوذ ہیں؟

مذکورہ بالا اشعار میں کس موقع کی منظر کشی کی گئی ہے؟

درج بالا اشعار حسّیہ کے کس تمثال کی نمائندگی کر رہے ہیں؟

مذکورہ بالا اشعار کے تمثال میں سازینہ کی کون سی کیفیت پیدا ہو رہی ہے؟

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A نو مصرعوں پر مشتمل بند کو مقسع کہتے ہیں۔
B مسبع کے ہر بند میں آٹھ مصرعے ہوتے ہیں۔
C دس مصرعوں پر مشتمل بند کو معشر کہتے ہیں۔
D مثمن کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوتے ہیں۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A ولی کو علی عادل شاہ ثانی کے دربار میں ملک الشعرا کی حیثیت حاصل تھی۔
B وجہی نے مثنوی "قطب مشتری" 1635ء میں لکھی۔
C غواصی سلطان عبداللہ قطب شاہ کے دربار کا ملک الشعرا تھا۔
D ابن نشاطی کی مثنوی "پھول بن" فارسی قصے "بساتین الانس" کا کنی ترجمہ ہے۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A نصرتی، علی عادل شاہ کے دربار کا ملک الشعرا تھا۔
B "گلشن عشق" نصرتی کی تصنیف ہے۔
C "گلشن عشق" میں ثریا اور بختیار اہم کردار ہیں۔
D نصرتی نے کوئی قصیدہ نہیں لکھا ہے۔

مثنوی اور مثنوی نگار کے اعتبار سے صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) بہار عشق | (I) غواصی
(B) گلشن عشق | (II) ولی
(C) مینا ستونتی | (III) نصرتی
(D) در تعریف شہر سورت | (IV) مرزا شوق
Choose the correct answer from the options given below :

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
بیان I : نصرتی کا پورا نام محمد حشمت اللہ تھا۔
بیان II : نصرتی عادل شاہ ثانی کے دربار کا ملک الشعرا تھا۔

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
بیان I : میر کی "دریائے عشق" اور مصحفی کی "بحر المحبت" ایک ہی قبیل کی مثنویاں ہیں۔
بیان II : مثنوی "خاور نامہ" میں رستمی نے عشق مجازی کو موضوع بنایا ہے۔

سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اے یوسفِ چشم زخمِ یعقوب وے رشکِ برادرانِ منکوب
اے دلبرِ دلبرِ دغل باز وے دِیو سوارِ عرش پرواز
اے آب تہہ زمینِ نیرنگ وے نقب دوانِ باغِ گلرنگ
اے پردہ کشائے بے حجابی وے دُزدِ حنائے دست یابی
اے رہ روِ رُو بہ رہ نہادہ وے صَر صَر گل بہ باد دادہ
اے بے سرو برگِ گلشن آرا وے لعل نمائے سنگِ خارا
اے بے خبرِ طلیم صورت وے بے بصر رخِ ضرورت
اے باعثِ عزمِ میہمانی وے صاحبِ بزمِ میزبانی
اے آئینہ دارِ خود نمائی وے سرمۂ چشمِ آشنائی
مذکورہ بالا اقتباس کے پہلے شعر میں "یوسف" سے کس کی جانب اشارہ ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اے یوسفِ چشم زخمِ یعقوب وے رشکِ برادرانِ منکوب
اے دلبرِ دلبرِ دغل باز وے دِیو سوارِ عرش پرواز
اے آب تہہ زمینِ نیرنگ وے نقب دوانِ باغِ گلرنگ
اے پردہ کشائے بے حجابی وے دُزدِ حنائے دست یابی
اے رہ روِ رُو بہ رہ نہادہ وے صَر صَر گل بہ باد دادہ
اے بے سرو برگِ گلشن آرا وے لعل نمائے سنگِ خارا
اے بے خبرِ طلیم صورت وے بے بصر رخِ ضرورت
اے باعثِ عزمِ میہمانی وے صاحبِ بزمِ میزبانی
اے آئینہ دارِ خود نمائی وے سرمۂ چشمِ آشنائی
اس شعری اقتباس کے پہلے شعر میں "یعقوب" سے کس کی طرف اشارہ ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اے یوسفِ چشم زخمِ یعقوب وے رشکِ برادرانِ منکوب
اے دلبرِ دلبرِ دغل باز وے دِیو سوارِ عرش پرواز
اے آب تہہ زمینِ نیرنگ وے نقب دوانِ باغِ گلرنگ
اے پردہ کشائے بے حجابی وے دُزدِ حنائے دست یابی
اے رہ روِ رُو بہ رہ نہادہ وے صَر صَر گل بہ باد دادہ
اے بے سرو برگِ گلشن آرا وے لعل نمائے سنگِ خارا
اے بے خبرِ طلیم صورت وے بے بصر رخِ ضرورت
اے باعثِ عزمِ میہمانی وے صاحبِ بزمِ میزبانی
اے آئینہ دارِ خود نمائی وے سرمۂ چشمِ آشنائی
اس شعری اقتباس کے پہلے شعر میں "برادران منکوب" کی ترکیب آئی ہے۔ یہاں لفظ منکوب کے کیا معنی ہیں؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اے یوسفِ چشم زخمِ یعقوب وے رشکِ برادرانِ منکوب
اے دلبرِ دلبرِ دغل باز وے دِیو سوارِ عرش پرواز
اے آب تہہ زمینِ نیرنگ وے نقب دوانِ باغِ گلرنگ
اے پردہ کشائے بے حجابی وے دُزدِ حنائے دست یابی
اے رہ روِ رُو بہ رہ نہادہ وے صَر صَر گل بہ باد دادہ
اے بے سرو برگِ گلشن آرا وے لعل نمائے سنگِ خارا
اے بے خبرِ طلیم صورت وے بے بصر رخِ ضرورت
اے باعثِ عزمِ میہمانی وے صاحبِ بزمِ میزبانی
اے آئینہ دارِ خود نمائی وے سرمۂ چشمِ آشنائی
اس شعری اقتباس کے تیسرے شعر میں "آب تہہ زمین نیرنگ" سے کس کی طرف اشارہ ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اے یوسفِ چشم زخمِ یعقوب وے رشکِ برادرانِ منکوب
اے دلبرِ دلبرِ دغل باز وے دِیو سوارِ عرش پرواز
اے آب تہہ زمینِ نیرنگ وے نقب دوانِ باغِ گلرنگ
اے پردہ کشائے بے حجابی وے دُزدِ حنائے دست یابی
اے رہ روِ رُو بہ رہ نہادہ وے صَر صَر گل بہ باد دادہ
اے بے سرو برگِ گلشن آرا وے لعل نمائے سنگِ خارا
اے بے خبرِ طلیم صورت وے بے بصر رخِ ضرورت
اے باعثِ عزمِ میہمانی وے صاحبِ بزمِ میزبانی
اے آئینہ دارِ خود نمائی وے سرمۂ چشمِ آشنائی
یہ شعری اقتباس ایک خط کا ہے۔ یہ خط کس نے کس کو لکھا تھا؟

شاعر اور مثنوی کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. مقیمی I. یوسف زلیخا
B. غواصی II. علی نامہ
C. ملک خوشنود III. سیف الملوک و بدیع الجمال
D. نصرتی IV. چندر بدن و مہیار

زمانی اعتبار سے درج ذیل مثنوی نگاروں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A - نظامی بیدری، ملا وجہی، دیا شنکر نسیم ، میر حسن
B - -نظامی بیدری، ملا وجہی، میر حسن، دیا شنکر نسیم
C - میر حسن، دیا شنکر نسیم، ملا وجہی،نظامی بیدری
D - دیا شنکر نسیم، میر حسن، نظامی بیدری، ملا وجہی

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: '"سیف الملوک و بدیع الجمال " حسن شوقی کی مشہور مثنوی ہے۔'
دلیل : حسن شوقی قطب شاہی عہد کا اہم شاعر تھا۔

سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے۔
جاگی مرغِ سحر کے غل سے اٹھی نکہت سی فرشِ گل سے
منہ دھونے جو آنکھ مَلتی آئ پُر آب وہ حوضِ چشم پائی
دیکھا تو وہ گل ہَوا ہوا ہے کچھ اور ہی گُل کِھلا ہوا ہے
گھبرائی کہ ہیں کدھر گیا گل جھنجھلائی کہ کون دے گیا جُل
تَھرائیں خواصیں صورتِ بید ایک ایک سے پوچھنے لگی بھید
نرگس نے نگاہ بازیاں کیں سوسن نے زبان درازیاں کیں
پتّا بھی پتے کو جب نہ پایا کہنے لگیں کیا ہوا خدایا
شبنم کے سوا چرانے والا تھا اوپری کون آنے والا
لرزاں تھی زمیں یہ دیکھ کہرام تھی سبزے سے راست مو بر اندام
جو نخل تھا سوچ میں کھڑا تھا جو برگ تھا ہاتھ مَل رہا تھا
مذکورہ بالا اقتبا س کے پہلے شعر میں مرغِ سحر کے غل سے کس کے جاگنے کا ذکر ہے؟

سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے۔
جاگی مرغِ سحر کے غل سے اٹھی نکہت سی فرشِ گل سے
منہ دھونے جو آنکھ مَلتی آئ پُر آب وہ حوضِ چشم پائی
دیکھا تو وہ گل ہَوا ہوا ہے کچھ اور ہی گُل کِھلا ہوا ہے
گھبرائی کہ ہیں کدھر گیا گل جھنجھلائی کہ کون دے گیا جُل
تَھرائیں خواصیں صورتِ بید ایک ایک سے پوچھنے لگی بھید
نرگس نے نگاہ بازیاں کیں سوسن نے زبان درازیاں کیں
پتّا بھی پتے کو جب نہ پایا کہنے لگیں کیا ہوا خدایا
شبنم کے سوا چرانے والا تھا اوپری کون آنے والا
لرزاں تھی زمیں یہ دیکھ کہرام تھی سبزے سے راست مو بر اندام
جو نخل تھا سوچ میں کھڑا تھا جو برگ تھا ہاتھ مَل رہا تھا
مندرجہ بالا اقتباس میں کون سے اشعار محاورے کے استعمال سے اور خوبصورت ہو گئے ہیں ؟

سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے۔
جاگی مرغِ سحر کے غل سے اٹھی نکہت سی فرشِ گل سے
منہ دھونے جو آنکھ مَلتی آئ پُر آب وہ حوضِ چشم پائی
دیکھا تو وہ گل ہَوا ہوا ہے کچھ اور ہی گُل کِھلا ہوا ہے
گھبرائی کہ ہیں کدھر گیا گل جھنجھلائی کہ کون دے گیا جُل
تَھرائیں خواصیں صورتِ بید ایک ایک سے پوچھنے لگی بھید
نرگس نے نگاہ بازیاں کیں سوسن نے زبان درازیاں کیں
پتّا بھی پتے کو جب نہ پایا کہنے لگیں کیا ہوا خدایا
شبنم کے سوا چرانے والا تھا اوپری کون آنے والا
لرزاں تھی زمیں یہ دیکھ کہرام تھی سبزے سے راست مو بر اندام
جو نخل تھا سوچ میں کھڑا تھا جو برگ تھا ہاتھ مَل رہا تھا
اس اقتباس کے نویں (9) شعر میں " تھی سبزے سے راست مو بر اندام" کا کیا مفہوم ہے ؟

سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے۔
جاگی مرغِ سحر کے غل سے اٹھی نکہت سی فرشِ گل سے
منہ دھونے جو آنکھ مَلتی آئ پُر آب وہ حوضِ چشم پائی
دیکھا تو وہ گل ہَوا ہوا ہے کچھ اور ہی گُل کِھلا ہوا ہے
گھبرائی کہ ہیں کدھر گیا گل جھنجھلائی کہ کون دے گیا جُل
تَھرائیں خواصیں صورتِ بید ایک ایک سے پوچھنے لگی بھید
نرگس نے نگاہ بازیاں کیں سوسن نے زبان درازیاں کیں
پتّا بھی پتے کو جب نہ پایا کہنے لگیں کیا ہوا خدایا
شبنم کے سوا چرانے والا تھا اوپری کون آنے والا
لرزاں تھی زمیں یہ دیکھ کہرام تھی سبزے سے راست مو بر اندام
جو نخل تھا سوچ میں کھڑا تھا جو برگ تھا ہاتھ مَل رہا تھا
زمین جس کہرام کو دیکھ کر لرزاں تھی، وہ کہرام کیوں برپا تھا؟

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- ملا وجہی۔ ابن نشاطی۔ غواصی
B- نظامی بیدری، ملا وجہی، ابن نشاطی
C- ملک خوشنود، مقیمی، رستمی
D- ابن نشاطی، ملا وجہی، نظامی بیدری
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- رباعی میں عام طور پر اخلاق و تصوف، پند و موعظت اور حکمت وغیرہ کے مضامین ہوتے ہیں۔
B- رباعی میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔
C- رباعی کے تمام مصرعوں میں خیال غیر مربوط ہوتا ہے۔
D- رباعی عربی زبان کا لفظ ہے۔
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
بلبلوں کی وہ صدائیں، وہ گلوں کی خوش بو دل کو اُبھاتے تھے، سنبل کے وہ پُر خم گیسو
قمریاں کہتی تھیں، شمشاد پہ یا ہو، یا ہو! فاختہ کی، یہ صدا سرو پہ تھی، کو کو کو
وقت تسبیح کا تھا عشق کا دم بھرتے تھے
اپنے معبود کی، سب حمد و ثنا کرتے تھے
آئے سجادۂ طاعت پہ، امام دو جہاں اُس طرف طبل بجایاں ہوئی لشکر میں اذاں
وہ مُصلّٰی کہ زباں جن کی، حدیث و قرآن وہ نمازی، کہ جو ایماں کے تن پاک کی جاں
زاہد ایسے تھے کہ ممتاز تھے، ابراروں میں
عابد ایسے تھے کہ سجدے کیے، تلواروں میں
کیا جوانانِ خوش اطوار تھے، سُبحان اللہ کیا رفیقانِ وفادار تھے، سُبحان اللہ
صف در و غازی و جرّار تھے، سُبحان اللہ زاہد و عابد و ابرار تھے، سُبحان اللہ
زن و فرزند سے فرقت ہوئی، مسکن چھوڑا
مگر احمدؐ کے نواسے کا، نہ دامن چھوڑا
اللہ اللہ! عجب فوج، عجب غازی تھے عجب اسوار تھے بے مثل، عجب تازی تھے
لائق مدح و سزاوار سرافرازی تھے گو بہت کم تھے، پہ آمادۂ جاں بازی تھے
پیاس ایسی تھی کہ آ گئی جاں ہونٹوں پر
صابر ایسے تھے کہ پھیری نہ زباں ہونٹوں پر
مندرجہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں مصرع: ’’مگر احمدؐ کے نواسے کا نہ دامن چھوڑا‘‘ سے کیا مراد ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
بلبلوں کی وہ صدائیں، وہ گلوں کی خوش بو دل کو اُبھاتے تھے، سنبل کے وہ پُر خم گیسو
قمریاں کہتی تھیں، شمشاد پہ یا ہو، یا ہو! فاختہ کی، یہ صدا سرو پہ تھی، کو کو کو
وقت تسبیح کا تھا عشق کا دم بھرتے تھے
اپنے معبود کی، سب حمد و ثنا کرتے تھے
آئے سجادۂ طاعت پہ، امام دو جہاں اُس طرف طبل بجایاں ہوئی لشکر میں اذاں
وہ مُصلّٰی کہ زباں جن کی، حدیث و قرآن وہ نمازی، کہ جو ایماں کے تن پاک کی جاں
زاہد ایسے تھے کہ ممتاز تھے، ابراروں میں
عابد ایسے تھے کہ سجدے کیے، تلواروں میں
کیا جوانانِ خوش اطوار تھے، سُبحان اللہ کیا رفیقانِ وفادار تھے، سُبحان اللہ
صف در و غازی و جرّار تھے، سُبحان اللہ زاہد و عابد و ابرار تھے، سُبحان اللہ
زن و فرزند سے فرقت ہوئی، مسکن چھوڑا
مگر احمدؐ کے نواسے کا، نہ دامن چھوڑا
اللہ اللہ! عجب فوج، عجب غازی تھے عجب اسوار تھے بے مثل، عجب تازی تھے
لائق مدح و سزاوار سرافرازی تھے گو بہت کم تھے، پہ آمادۂ جاں بازی تھے
پیاس ایسی تھی کہ آ گئی جاں ہونٹوں پر
صابر ایسے تھے کہ پھیری نہ زباں ہونٹوں پر
مندرجہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں ’’رفیقان وفادار‘‘ سے کن کی طرف اشارہ ہے؟

اس شعری اقتباس کے تیسرے بند میں لفظ ’’صف در و جرّار‘‘ کے کیا معنی ہیں؟

مندرجہ بالا اشعار میں ’’امام دو جہاں‘‘ سے شاعر نے کس کی شخصیت کی طرف اشارہ کیا ہے؟

مندرجہ بالا اشعار میں لفظ ’’سجادۂ طاعت‘‘ کے کیا مراد ہے؟

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں:
(A) نظامی بیدری : کدم راؤ پدم راؤ — ابن نشاطی : پھول بن۔
(B) ملا وجہی : پھول بن — میر حسن : گلزار نسیم۔
(C) دیا شنکر نسیم : گلزار نسیم — ابن نشاطی : کدم راؤ پدم راؤ۔
(D) ملا وجہی : قطب مشتری — میر حسن : سحر البیان۔
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :

ذیل میں دو بیانات دیئے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ : قصیدہ ایک اعلیٰ صنف سخن ہے۔
دلیل : اسے سن کر بادشاہ شاعر کو انعام و اکرام سے نوازتا ہے۔

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے:
کہتا ہوں تجے پند کی ایک بات - کہ ہے فایدا اس تنے دھات دھات
جو بے ربط بولے تو بیتاں پچیس - بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس
سلاست نہیں جس کری بات میں - پڑیا جاے کیوں جز لیکر بات میں
جسے بات کے ربط کا نام نیں - اسے شعر کہنے سوں کچ کام نیں
نکو کرتوں کبی بولنے کا ہوَس - اگر خوب بولے تو یک بیت بس
ہنر ہے تو کچ نازکی برت یاں - کہ موٹا نہیں باندتے رنگ کیاں
وو کچ شعر کے فن میں مشکل اچھے - کہ لفظ ہور معنی یو سب مل اچھے
اسی لفظ کو شعر میں لیا تیں توں - کہ لیایا ہے استاد جس لفظ کوں
اگر فام ہے شعر کا تجھ کوں چھند - چنے لفظ لیا ہور معنی بلند
رکھیا ایک معنی اگر زور ہے - ولے بھی مزا بات کا ہور ہے
اگر خوب محبوب جیوں سور ہے - سنوارے تو نورٌ علیٰ نور ہے
اگر لاک عیبا اچھے نار میں - ہنر ہودِ سے خوب سنگار میں
مثنوی قطب مشتری کے اس اقتباس میں کس کی شرح میں یہ ہدایات پیش کی گئی ہیں؟

قطب مشتری کے اس اقتباس میں ’فام‘ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟

اس اقتباس میں ’’دھات دھات‘‘ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟

ملا وجہی نے قطب مشتری کے اس اقتباس میں ’’سور‘‘ کو کس معنی میں استعمال کیا ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے:
کہتا ہوں تجے پند کی ایک بات - کہ ہے فایدا اس تنے دھات دھات
جو بے ربط بولے تو بیتاں پچیس - بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس
سلاست نہیں جس کری بات میں - پڑیا جاے کیوں جز لیکر بات میں
جسے بات کے ربط کا نام نیں - اسے شعر کہنے سوں کچ کام نیں
نکو کرتوں کبی بولنے کا ہوَس - اگر خوب بولے تو یک بیت بس
ہنر ہے تو کچ نازکی برت یاں - کہ موٹا نہیں باندتے رنگ کیاں
وو کچ شعر کے فن میں مشکل اچھے - کہ لفظ ہور معنی یو سب مل اچھے
اسی لفظ کو شعر میں لیا تیں توں - کہ لیایا ہے استاد جس لفظ کوں
اگر فام ہے شعر کا تجھ کوں چھند - چنے لفظ لیا ہور معنی بلند
رکھیا ایک معنی اگر زور ہے - ولے بھی مزا بات کا ہور ہے
اگر خوب محبوب جیوں سور ہے - سنوارے تو نورٌ علیٰ نور ہے
اگر لاک عیبا اچھے نار میں - ہنر ہودِ سے خوب سنگار میں
اس اقتباس میں وجہی نے ’’نار‘‘ کو کس معنی میں استعمال کیا ہے؟

ذیل میں دی گئیں اصناف کو ان کے معروف شعرا سے جوڑیے :
(a) رباعی | (i) میر تقی میر
(b) شہر آشوب | (ii) امجد حیدر آبادی
(c) ریختی | (iii) حالی
(d) قطعہ | (iv) انشاء
صحیح جوڑی کی نشاندہی کیجیے :

[اشعار برائے سوالات 146-150]
96-100 سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اشعار کی روشنی میں دیجیے :
اُدھر آسماں پر درخشندہ قد ادھر یہ زمیں پر مہ چاردہ
پڑا عکس دونوں کا جوں نہر میں لگا لوٹنے چاند ہر لہر میں
نظر آئے اتنے جو یک بار چاند زمانے کے منہ کو لگے چار چاند
عجب طرح کا حسن تھا جاں فزا کہ مہ رو برو جس کے تھا ٹھیکرا
کہوں اُس کی پوشاک کا کیا بیاں فقط ایک پشوازِ آبِ رواں
زِ بس موتیوں کی تھی سنجاف گل کہے تو وہ بیٹھی تھی موتی میں تل
اور اک اوڑھنی جوں ہوا میں حباب جسے دیکھ شبنم کو آوے حجاب
صباحت، صفا اُس میں جھلکی ہوئی پڑی سر سے کاندھے پہ ڈھلکی ہوئی
گریباں میں تکمہ اک الماس کا ستارہ سا مہتاب کے پاس کا
وہ کرتی، وہ انگیا جواہر نگار نیا باغ اور ابتداء کی بہار
وہ چھب تختی اور اس کی کرتی کا چاک تڑاقے کی انگیا کسی ٹھیک ٹھاک
وہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن وہ بازو پہ ڈھلکے ہوئے نورتن

ان اشعار کی روشنی میں بتایئے کہ یکایک بہت سارے چاند ایک ساتھ کیسے نظر آئے؟

ان اشعار میں کس کے حسن کی تعریف کی گئی ہے؟

اس اقتباس میں آبِ رواں کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟

سنجاف، گریباں، کرتی، انگیا کا تعلق کس سے ہے؟

اس اقتباس میں چاند کس کے سامنے ٹھیکرا لگنے لگا؟

پلا آتشیں آب پیر مغاں
کہ بھولے مجھے گرم و سرد جہاں
اس شعر سے ‘سحر البیان’ کے کس باب کا آغاز ہوتا ہے؟

چمن میں آج نسیم بہار آ پہنچی نوید نکہت گل بے شمار آ پہنچی
صدائے قمری و صورت ہزار آ پہنچی جنوں کی فوج کی دل پر پکار آ پہنچی
ہزار شکر کہ فصل بہار آ پہنچی
یہ بند کس شعری ہیئت میں لکھا گیا ہے؟

وہ مکھڑے کا عالم وہ کنگھی کا رنگ شب ماہ ہو دیکھ کر جس کو دنگ
ستم تس پہ سرمے کی تحریری کھینچی ہاتھ کافر کے شمشیر سی
وہ پیشواز اک ڈانک کی جگمگی ستاروں کی تھی آنکھ جس پر لگی
یہ اشعار کس مثنوی کے ہیں ؟

نصرت الملک بہادر، مجھے بتلا کہ مجھے
تجھ سے جو اتنی ارادت ہے تو کس بات سے ہے
تو سکندر ہے، مرا فخر ہے ملنا تیرا
گو شرفِ خضر کی بھی مجھ کو ملاقات سے ہے
یہ اشعار قصیدے کے کس جزو کے ہیں ؟

ماں کو وہ پوچھے تو آوارۂ وطن بتلانا
نام خواہر کا فقط رانڈ دلہن بتلانا
بھائی کو قیدیٔ زنجیر ور سن بتلانا
باپ کو سیّد بے گور و کفن بتلانا
دیکھو غیرت سے میں ہو جاؤنگی پانی پانی
ہند کے آگے نہ تم مانگیو جانی پانی
قید خانۂ شام کے حال میں کہے ہوئے مرثیہ کا یہ بند کس کی تخلیق ہے ؟

چاروں طرف تھا بسکہ ہجومِ سپاہِ شام
گویا سیاہ پوش تھا آبِ رواں تمام
ماتم یہ تھا کہ مالکِ کوثر تھا تشنہ کام
بالکل الٹ دیے تھے حبابوں نے اپنے جام
دریا جو دور پیاس میں تھا تماشہ کی فوج سے
منہ پر طمانچے مارتا تھا دستِ موج سے
مرثیے کے اس بند میں کون سی صنعت کا استعمال ہوا ہے ؟

اللہ اللہ اسد اللہ کے نواسوں کا جلال
چاند سے چہروں پہ بل کھائے ہوئے زلفوں کے بال
نیمچے کاندھوں پہ رکھے ہوئے مانندِ ہلال
گرچہ بچپن تھا پہ رستم کو سمجھتے تھے وہ ژال
صف سے گھوڑوں کو بڑھا کر جو پلٹ جاتے تھے
مورچے لشکرِ کفّار کے ہٹ جاتے تھے
یہ بند کس کے مرثیہ کا ہے؟

مرثیے کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کے زمرے کی نشان دہی کیجئے۔

خطابیہ قصیدہ کی پہچان کیا ہے؟

ذیل میں انیسؔ کا شعر جغرافیائی اعتبار سے واقعاتی انحراف کی بہترین مثال ہے :

فرما سکے نہ یہ کہ شہِ مشرقین ہوں
مولا نے سر جھکا کے کہا میں حسین ہوں
اس مشہور بیت کا تعلق ہے
انیس کے مرثیے :