اصل پرچہ PDF میں دیکھیں
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے ؟
مزاح نگاری کی حیثیت سے کون مشہور ہے ؟
میر انیس نے مرثیوں کے علاوہ اور کس صنف میں طبع آزمائی کی ؟
قصیدہ کا سب سے اہم جزو کون سا ہے ؟
پنشن کے لئے کلکتے کا سفر کس شاعر نے کیا تھا ؟
علی گڑھ تحریک کس صدی کی تحریک ہے ؟
دکنی اردو میں رزمیہ مثنویاں کس نے لکھیں ؟
ہند آریائی زبانوں کو ماہرین لسانیات نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے ؟
کس نثری صنف کی نمایاں خصوصیت وحدت تاثر ہے ؟
اُردو زبان سندھ سے نکلی ہے - یہ نظریہ کس نے پیش کیا ؟
اقبال کے علاوہ سیالکوٹ میں پیدا ہونے والا مشہور شاعر کون ہے ؟
سیف الملوک و بدیع الجمال کس کی مثنوی ہے ؟
مثنوی سحرالبیان کس بحر میں لکھی گئی ہے ؟
’’ہماری شاعری‘‘ کس کتاب کے جواب میں لکھی گئی ؟
کس شاعر نے کوئی قصیدہ نہیں لکھا ؟
’’غبارِ خاطر‘‘ کے خطوط مولانا آزاد نے کس کے نام لکھے ہیں ؟
’’عود ہندی‘‘ ان میں سے کیا ہے ؟
دارالمصنّفین کی بنیاد کس نے ڈالی ؟
کون سی چیز انشائیے کو مقالے سے الگ کرتی ہے ؟
’’ماورا‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
منٹو کے کس افسانے پر فحش نگاری کا مقدّمہ چلا ؟
نظم ’’حسین اور انقلاب‘‘ کس کی تخلیق ہے ؟
یوں کرسیِ زر پر ہے تری جلوہ نمائی
جس طرح کہ مصحف ہو سرِ رحلِ طلائی
یہ شعر کس صنفِ سخن سے تعلق رکھتا ہے ؟
نظم ’’دریچے کے قریب‘‘ کس کی تخلیق ہے ؟
’’نواب مرزا‘‘ کس کا لقب ہے ؟
اسدؔ کس شاعر کا ابتدائی تخلص تھا ؟
’’نواب رائے‘‘ کے نام سے کس نے افسانے لکھے ہیں ؟
’’آثار الصنادید‘‘ میں کس شہر کی تاریخی عمارتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
’’گنجے فرشتے‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
کون سی صنفِ سخن داستان سے قریب ہے ؟
کس ادیب کے خطوط میں انشائیے کی جھلک ملتی ہے ؟
’’مخزن نکات‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
’’فسانۂ عجائب‘‘ میں کس شہر کی تہذیب ملتی ہے ؟
زمانی اعتبار سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے۔
کس زمرے کا تعلق مختصر افسانے سے ہے ؟
ان میں کون نقاد نہیں ہے ؟
ان میں کون ڈراما نگار نہیں ہے ؟
زمانے کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔
صحیح مصرع کی نشاندہی کیجئے۔
شعر کو مکمل کیجئے :
چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہر
منہ نظر آتے ہیں ــــــــــــ
شعر کو مکمل کیجئے :
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا ...... اٹھتا ہے
مغربی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں ؟
تحریک آزادی میں کس اردو ادیب نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا ؟
کونسا بیان درست ہے ؟
اس میں سے کس بولی کا تعلق مغربی ہندی سے نہیں ہے ؟
ان میں طبع زاد داستان کون سی ہے ؟
دکنی شعراء میں موضوعات کا تنوع کس کے ہاں زیادہ ہے ؟
دکن کا وہ کون سا شاعر ہے جسے حاسدوں نے شہید کیا ؟
کس مستشرق نے اردو قواعد اور لغت پر اعلیٰ درجہ کی کتابیں لکھیں ؟
کس مُصنف کی کہانیوں میں جہد آزادی کی جھلکیاں ملتی ہیں ؟
سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (J-2810).