کس ڈرامے کے سرنامے پر "انسان کے بھیجوں پر زندہ رہنے والے شہنشاہ کی کہانی" درج ہے
Paper 2 · Unit 5 — اردو داستان اور ڈراما
اس یونٹ کے گزشتہ سالوں کے سوالات
"آغاز داستان اعجاز بیاں سلطان فیروز بخت کی، اور تلاش اُس کو وارثِ تاج و تخت کی۔ خوش قسمتی سے حاجت کا بر آنا، گوہر دُرجِ شہر یاری صدف تمنا سے پانا۔"
مذکورہ بالا جملوں سے کس داستان کا آغاز ہوتا ہے؟
ڈراما "اندر سبھا" میں سبز پری، گلفام کو سوتے میں جو چھلّا پہناتی ہے، اس میں کس رنگ کا نگینہ جڑا ہوتا ہے؟
ڈراما "انارکلی" میں اکبر، انارکلی کو کس طرح کی سزا کا حکم دیتا ہے؟
حبیب تنویر نے ڈراما "آگرہ بازار" میں کس شاعر کے کلام کو شامل کیا ہے؟
"اس محنت سے وہ گلاب سا بدن سارا پسینے پسینے ہو رہا ہے، جس تس طرح سے شام ہوئی اور دن پہاڑ سا چھاتی سے ٹلا۔ میں دوڑ کر پروانے کی طرح جیسے شمع کے گرد پھرتا ہے، تصدق ہوا۔ اس عرصے میں بادل پھٹ گیا اور چاند نکل آیا۔"
درج بالا نثری اقتباس کس داستان سے ماخوذ ہے؟
"شمسہ تاجدار" کس داستان کا کردار ہے؟
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. فضلی کا نام محمد فضل علی تھا۔
B. سب رس کا بادشاہ عقل ملک سیستان کا حکمران تھا۔
C. رانی کیتکی کی کہانی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ فارسی الفاظ و ترا کیب اور محاورات سے پاک ہے۔
D. باغ و بہار طبع زاد داستان ہے۔
Choose the correct answer from the options given below:
ذیل میں ڈرامے اور ان کے کرداروں کے نام درج ہیں، درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. بختیار
B. تذکرہ نویس
C. گلفام
D. نوشاب
List II
I. اندر سبھا
II. انارکلی
III. آگرہ بازار
IV. ضحاک
Choose the correct answer from the options given below:
ذیل میں ڈراما 'یہودی کی لڑکی' کے دوسرے ایکٹ کے چار سین دیئے گئے ہیں اور ان کے عنوانات بھی درج ہیں۔ سین اور عنوان کا درست جوڑ ملائیں۔
Match List I with List II
List I
A. پہلا سین
B. دوسرا سین
C. تیسرا سین
D. چوتھا سین
List II
I. محل
II. کرامت کا مکان
III. شاہی محل
IV. دربار
Choose the correct answer from the options given below:
تاریخ وفات کے اعتبار سے ڈراما نگاروں کی درست ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A. امتیاز علی تاج
B. محمد حسن
C. آغا حشر کاشمیری
D. حبیب تنویر
Choose the correct answer from the options given below:
کس ڈرامے میں چھند، ٹھمری اور بسنت دُھن ملار وغیرہ استعمال کیا گیا ہے؟
ذیل کے کرداروں کا تعلق اردو کے کس ڈرامے سے ہے؟
"نوشابہ، راہب، وزیر، فریدون"
اردو کی کس داستان میں "نقش سلیمانی" اور "لوح طلسم" کا ذکر ہوا ہے؟
'قصۂ مہر افروز و دلبر' کس کی تصنیف ہے؟
داستان اور داستان نگار کی روشنی میں صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) قصہ مہر و ماہ | (I) مظہر علی خاں ولا
(B) بیتال پچیسی | (II) حیدر بخش حیدری
(C) مذہب عشق | (III) مرزا علی لطف
(D) گلشن ہند | (IV) نہال چند لاہوری
Choose the correct answer from the options given below :
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
بیان I : میر امن نے 1801ء کے شروع میں باغ و بہار لکھنا شروع کیا اور 1802ء کے وسط میں مکمل کیا۔
بیان II : باغ و بہار پہلی دفعہ 1802ء میں منشی نولکشور پریس، لکھنؤ میں چھپی۔
سوالات کے جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے :
یہ کم ترین بادشاہ زادہ عجم کا ہے۔ میرے ولی نعمت وہاں کے بادشاہ تھے اور سوائے میرے کوئی فرزند نہ رکھتے تھے۔ میں جوانی کے عالم میں مصاحبوں کے ساتھ چوپڑ، گنجفہ، شطرنج، تختہ نرد کھیلا کرتا یا سوار ہو سیر و شکار میں مشغول رہتا۔ ایک دن کا یہ ماجرا ہے کہ سواری تیار کروا کر اور سب یار آشناؤں کو لے کر میدان کی طرف نکلا۔ باز، بہری، جرہ، باشا، سرخاب اور تیتروں پر اڑتا ہوا نکل گیا۔ عجب طرح کا ایک قطعہ بہار کا نظر آیا کہ جیدھر نگاہ جاتی تھی، کوسوں تلک سبز اور پھولوں سے لعل زمین نظر آتی تھی۔ یہ سماں دیکھ کر گھوڑوں کی باگیں ڈال دیں اور قدم قدم سیر کرتے ہوئے چلے جاتے تھے۔ ناگاہ اس صحرا میں دیکھا کہ ایک کالا ہرن، اس پر زر بفت کی جھول اور بھنور کلی مرصع کی اور گھونگرو سونے کے زرد وزی پٹے میں ٹکے ہوئے گلے میں پڑے، خاطر جمع سے اُس میدان میں (کہ جہاں انسان کا دخل نہیں اور پرندہ پر نہیں مارتا) چرتا پھرتا ہے۔ ہمارے گھوڑوں کے سُم کی آہٹ پا کر چوکنّا ہو اور سر اٹھا کر دیکھا اور آہستہ آہستہ چلا۔
مذکورہ بالا اقتباس میں "ولی نعمت" کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس میں لفظ "گنجفہ" کس کھیل سے متعلق ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس کس درویش سے متعلق ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس میں لفظ "سرخاب" کے کیا معنی ہیں؟

مذکورہ بالا اقتباس میں لفظ "زر بفت" سے کیا مراد ہے؟
ڈراما " انار کلی " میں بختیار کون ہے؟
میر امن سے قبل " قصہ چہار درویش" کا اردو ترجمہ کس نے کیا تھا؟
سبز پری کا کردار کس ڈرامے میں ہے؟
احوال اس فقیر کا اے دوستاں سنو
یعنی جو مجھ پہ بیتی ہے وہ داستاں سنو
جو کچھ کہ شاہ عشق نے مجھ سے کیا سلوک
تفصیل وار کرتا ہوں اس کا بیان سنو
داستان "باغ و بہار " میں اپنی گفتگو کا آغاز ان اشعار سے کون سا درویش کرتا ہے؟
ذیل میں دو زمرے صحیح اور دو غلط ہیں۔
A - ملا وجہی ، میر امن، رجب علی بیگ سرور ، میر محمد تقی خیال
B - میر امن ، امتیاز علی تاج ، حبیب تنویر، محمد حسن
C - انشا اللہ خاں انشا، حبیب تنویر،فضل علی فضلی، امانت لکھنوی
D - آغا حشر کاشمیری ، امتیاز علی تاج، حبیب تنویر، محمد حسن
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح اور دو غلط ہیں۔
A - سب رَس سے قبل ملا وجہی قطب مشتری لکھ چکے تھے ۔
B - باغ و بہار گل کرسٹ کی فرمائش پر لکھی گئی تھی۔
C - 'آگرہ بازار'امتیاز علی تاج کا مشہور ڈراما ہے۔
D - فسانہ عجائب 'رانی کیتکی کی کہانی' سے قبل لکھی گئی تھی۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
داستان اور اُس کے کردار کے لحاظ سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
A. رانی کیتکی کی کہانی I. بہزاد خان
B. باغ و بہار II. دل آرام
C. بوستانِ خیال III. کنور اُدے بھان
D. فسانہ عجائب IV. معز الدین
زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A - فضل علی فضلی ،رجب علی بیگ سرور ، محمد حسن، امتیاز علی تاج
B - فضل علی فضلی، رجب علی بیگ سرور، امتیاز علی تاج،محمد حسن
C - امتیاز علی تاج، رجب علی بیگ سرور،فضل علی فضلی، محمد حسن
D - محمد حسن، رجب علی بیگ سرور،فضل علی فضلی،امتیاز علی تاج
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: '"باغ و بہار " کی مقبولیت کا بہت بڑا راز اُس کی فصاحت اور سلاست میں ہے ۔'
دلیل : اس کتاب کا شمار اُردو کی اہم داستانوں میں ہوتا ہے۔
سوال کا جواب ذیل میں دیے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
" ملکہ نے آداب بجا لاکر التماس کیا کہ یہ لونڈی وہی گنہگار ہے ،جو غضب سلطانی کے باعث ، اس جنگل میں پہنچی ۔ اور یے سب تماشے خدا کے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں ۔ یہ سنتے ہی پادشاہ کے لہو نے جوش مارا ،اُٹھ کر محبت سے گلے لگا لیا، اور ہاتھ پکڑ کے ،اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر ، حکم بیٹھنے کا کیا۔ لیکن پادشاہ حیران اور متعجب بیٹھے تھے ، فرمایا کہ پادشاہ بیگم کو کہو کہ پادشاہ زادیوں کو اپنے ساتھ لے کر جلد آویں ۔ جب وے آئیں ،ما،بہنوں نے پہچاناور گلے مل کر روئیں اور شکر کیا۔ ملکہ نے اپنی والدہ اور چھہوں ہمشیروں کے رُو بہ رُو اتنا کچھ نقد اور جواہر رکھا کہ خزانہ تمام عالم کا اس کے پا سنگ میں نہ چڑھے۔ پھر پادشاہ نے سب کو ساتھ بٹھا کر ، خاصہ نوشِ جان فرمایا۔"
مذکورہ بالا اقتباس میں ملکہ کس کی خدمت میں آداب بجا لائی؟

مذکورہ بالا اقتباس میں " وہی گنہگار" سے کیا مراد ہے؟

بادشاہ نے کسے اپنے تخت کے پاس کرسی بچھوا کر بیٹھنے کا حکم دیا؟

مذکورہ بالا اقتباس میں " پادشاہ بیگم " کون ہے ؟

مذکورہ بالا اقتباس میں " خاصہ "کا کیا مفہوم ہے؟
ڈراما ’’یہودی کی لڑکی‘‘ میں کل کتنے سین ہیں؟
’’سب رس‘‘ میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟
’باغ و بہار‘ کا تیسرا درویش کس ملک کے بادشاہ کا بیٹا تھا؟
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- ’’فسانۂ آزاد‘‘ پریم چند کی تصنیف ہے۔
B- ’’اداس نسلیں‘‘ کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔
C- ناول ’’بستی‘‘ انتظار حسین کی تصنیف ہے۔
D- افسانوی مجموعہ ’’بابا لوگ‘‘ کے مصنف غیاث احمد گدّی ہیں۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- داستان ’’باغ و بہار‘‘ ترجمہ ہے لیکن طبع زاد معلوم ہوتی ہے۔
B- ڈراما ’’ضحاک‘‘ کسان تحریک کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔
C- ثریا ’ڈراما انار کلی کا کردار ہے۔
D- امانت لکھنوی ایک کامیاب داستان نویس تھے۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- مافوق الفطری عناصر داستان کے بنیادی جزو ہیں۔
B- میر امن کی بنیادی شناخت ’’گنج خوبی‘‘ کی وجہ سے ہے۔
C- ’’سب رس‘‘ غواصی کی تصنیف ہے۔
D- اردو داستانوں میں ہماری تہذیب و معاشرت کی بھر پور عکاسی ملتی ہے۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- اردو اسٹیج ڈراموں کے فروغ میں پارسی تھیٹریکل کمپنیوں کا اہم رول رہا ہے۔
B- آغا حشر کاشمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کہا جاتا ہے۔
C- مکالموں کے بغیر بھی ڈرامے لکھے جا سکتے ہیں۔
D- ڈراما ’’اندر سبھا‘‘ کے مصنف حبیب تنویر ہیں۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- شہزادہ گلفام ڈراما ’’اندر سبھا‘‘ کا کردار ہے۔
B- ’’ضحاک‘‘ حبیب تنویر کا ڈراما ہے۔
C- ’’یہودی کی لڑکی‘‘ اور ’’رستم و سہراب‘‘ آغا حشر کاشمیری کے ڈرامے ہیں۔
D- ’’بوستان خیال‘‘ ملا وجہی کی تصنیف ہے۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- ’’سب رس‘‘ اور ’’قطب مشتری‘‘ ملا وجہی کی تصانیف ہیں۔
B- ’’رانی کیتکی کی کہانی‘‘ کا اسلوب عربی و فارسی آمیز ہے۔
C- ’’فسانۂ عجائب‘‘ دہلی میں لکھی گئی۔
D- میر امن دہلی میں پیدا ہوئے۔
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
داستان اور اس کے کردار کے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے؟
A- رانی کیتکی کی کہانی
B- فسانۂ عجائب
C- بوستان خیال
D- باغ و بہار
I- ملکہ نو بہار
II- بیدار بخت
III- راجہ سورج بھان
IV- ملکہ مہر نگار
مصنفین اور کتابوں کے اعتبار سے درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
A- فضل علی خاں فضلی
B- حبیب تنویر
C- محمد حسن
D- ملا وجہی
I- سب رس
II- ضحاک
III- کربل کتھا
IV- آگرہ بازار
زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A- رانی کیتکی کی کہانی، باغ و بہار، سب رس
B- باغ و بہار، سب رس، بوستان خیال
C- سب رس، کربل کتھا، بوستان خیال
D- فسانۂ عجائب، سب رس، باغ و بہار
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔ دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ : میر امن اردو کے ایک اہم داستان نویس ہیں۔
دلیل : کیونکہ انھوں نے بوستانِ خیال جیسی داستان لکھی۔
سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے۔
اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمھارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوزنہ جو باقی ہے، تجھے دے۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سوائے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جو کچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کرنے بازار میں گیا۔
دوسرے دن میرے اُس کا فرچچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ! شہ زادے کے مار ڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے، مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھگ کانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں۔ ہرگز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے۔ اُس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر چھپا دے اور مجھے یہ خوش خبری لا دے۔
مذکورہ بالا اقتباس میں ’’ابو جہل‘‘ سے کون مراد ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس میں لفظ ’’بوزنہ‘‘ کا کیا مفہوم ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس میں ملک صادق کون ہے؟

مذکورہ بالا اقتباس میں مبارک نے شہزادے کو مارنے کے لیے کون سی تدبیر تجویز کی؟

نہیں محتاج زیور کا، جسے خوبی خدا نے دی
کہ جیسے خوش نما لگتا ہے، دیکھو چاند بن گہنے
باغ و بہار میں یہ شعر کس کے قصے میں شامل ہے؟
”سب رس“ میں ’غیر‘ کس کی بیٹی ہے؟
انجمن آرا کس ملک کی شاہزادی تھی؟
’زہد‘ پہاڑ پر نظر کی ملاقات کس سے ہوتی ہے؟
اے ترک غمزہ زن کہ مقابل نشستہ - در دیدہ ام خلیدہ و در دل نشستہ
یہ غزل اردو کے کس ڈرامے میں استعمال کی گئی ہے؟
”بوستان خیال“ میں صاحب قراں اکبر کسے کہا گیا ہے؟
خواجہ امان دہلوی نے کس کی فرمائش پر ”بوستان خیال“ کا ترجمہ کیا؟
”رانی کیتکی کی کہانی“ میں پھول کلی کون ہے؟
بے نظیر کس ڈرامے کا کردار ہے؟
جمیلہ کس شاہزادی کی ماں کا نام ہے؟
ذیل میں سے دو زمرے ڈرامہ نگار اور ان کے ڈرامے کے لحاظ سے صحیح ہیں:
(A) امانت لکھنوی : اندر سبھا : محمد حسن : ضحاک۔
(B) آغا حشر : انار کلی : محمد حسن : اندر سبھا۔
(C) امتیاز علی تاج : ضحاک : حبیب تنویر : یہودی کی لڑکی۔
(D) حبیب تنویر : آگرہ بازار : آغا حشر : یہودی کی لڑکی۔
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:
ذیل میں سے دو زمرے تصنیف کے کردار کے لحاظ سے صحیح ہیں:
(A) زین الملوک، محمودہ، تاج الملوک
(B) بکاولی، تاج الملوک، ماہ رخ
(C) نجم النساء، محمودہ، زین الملوک
(D) فیروز شاہ، نجم النساء، ماہ رخ
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:
صحیح جوڑی کی نشاندہی کیجیے:
(A) بہادر علی حسینی (I) یوسف زلیخا
(B) مرزا جان طپش (II) بہار دانش
(C) مظہر علی خاں ولا (III) نثر بے نظیر
(D) سید حیدر بخش حیدری (IV) بیتال پچیسی
ذیل میں دیئے گئے ڈرامہ نگاروں کے ڈراموں کی نشاندہی کیجیے۔
(A) آغا حشر کاشمیری (I) گوشہ عافیت
(B) امتیاز علی تاج (II) جھاڑو
(C) محمد حسن (III) سفید خون
(D) حبیب تنویر (IV) گونگی جورو
تصانیف کے نام جوڑ کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے :
(A) امانت لکھنوی (I) انار کلی
(B) محمد حسن (II) اندر سبھا
(C) امتیاز علی تاج (III) یہودی کی لڑکی
(D) آغا حشر کاشمیری (IV) ضحاک
فضلی کی کربل کتھا میں پانچویں مجلس کا آغاز کس جملے سے ہوتا ہے؟
قصہ ہماری بے سروپائی کا اب سنو
تک اپنا دھیان رکھ کے مرا حال سب سنو
کس واسطے میں آیا ہوں یاں تک تباہ ہو
سارا بیان کرتا ہوں اس کا سبب سنو
باغ و بہار میں ان اشعار سے کس کا قصہ شروع ہوتا ہے؟
‘حضور پان دیجیے، بہوت مان، ہور فرمائیے کہ انسان کے وجود ہیچ میں کچھ عشق کا بیان کرنا، اپنا ناؤں عیاں کرنا، کچھ نشان دھرنا۔’
یہ اقتباس کس کتاب کا ہے؟
‘جب انصاف اندھا ہو جائے تو ناانصافی قانون بن جاتی ہے’ یہ مکالمہ ڈرامہ ضحاک میں کس کردار نے ادا کیا ہے؟
بوستان خیال میں طلسم اجرام و اجسام کو کون فتح کرتا ہے؟
ذیل میں سے دو زمرے تصنیف کے کردار کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
(A) حسن آرا، بکاؤلی، جمیلہ
(B) بکاؤلی، راجا اندر، تاج الملوک
(C) حسن آرا، بے نظیر، بکاؤلی
(D) تاج الملوک، جمیلہ، نجم النساء
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
ذیل میں سے دو زمرے درست ہیں۔
(A) ملا وجہی، رجب علی بیگ سرور، انشاء اللہ خاں انشا
(B) اندر سبھا، سب رس، انار کلی
(C) امانت لکھنوی، امتیاز علی تاج، حبیب تنویر
(D) محمد حسن، میر امن، آغا حشر
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
مصنفین کے نام جوڑیے :
(a) قصہ مہر و ماہ | (i) نہال چند لاہوری
(b) باغ اردو | (ii) میر امن
(c) گنج خوبی | (iii) حیدر بخش حیدری
(d) مذہب عشق | (iv) شیر علی افسوس
‘بوستان خیال’ کی ترجمہ شدہ جلدوں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے :
کم بولنا ادا ہے ہر چند پر نہ اتنا
مند جائے چشم عاشق، تو بھی وہ منہ نہ کھولے
یہ شعر “باغ و بہار” میں کس درویش کی سیر میں شامل ہے؟
“ایسا بادشاہ سلطنت پناہ کہ زمام ایالت و سر فرازی اور عنانِ عدالت و بندہ نوازی بیچ ملک ہندوستان کے کف کفایت اور قبضۂ درایت اوس کے میں آئی اور طلیعۂ سپاہ اوس کی نے جس طرف منہ دکھلایا، صبح اقبال مطلع رمانی و امال سے طالع ہو منہ دکھلائے۔”
یہ عبارت کس کتاب کی ہے؟
“باغ و بہار” میں پہلا درویش کس کا بیٹا ہے؟
پسر محبسٹن کی حکایت کس داستان میں شامل ہے؟
“رانی کیتکی کی کہانی” میں جگت پرکاش کے گرو کہاں رہتے ہیں؟
یہ سچ نہیں ہے۔ کیا کوئی دنیا میں ایسا بھی ہے جو اپنے شہنشاہ سے محبت نہ کرتا ہو؟
یہ مکالمہ کس ڈرامے کا حصہ ہے؟
ملکہ شمسہ تاجدار اور ملکہ نو بہار گلشن افروز کس داستان کے کردار ہیں؟
داستان “بوستان خیال” کس بادشاہ کے زمانے میں لکھی گئی؟
فضلی کی کربل کتھا مرتبہ مالک رام اور مختار الدین احمد میں کل کتنی مجلسیں ہیں؟
“اندر سبھا اور اندر سبھائیں” کس کی تصنیف ہے؟
“یہودی کی لڑکی” انگریزی کے کس ڈرامے سے ماخوذ ہے؟
“آغا حشر اور اردو ڈراما” کس کی تصنیف ہے؟
امتیاز علی تاج کی موت کس طرح ہوئی؟
باغ و بہار میں قصے کا آغاز کس ملک کے بادشاہ کے ذکر سے ہوتا ہے؟
دل یتیموں کا شیشے سے نازک بات کہتے میں پھوٹ جاتا ہے
دل پدر مردوں کا حباب نمن مارتے پھونک ٹوٹ جاتا ہے
یہ اشعار کس کتاب میں ہیں؟
فریدوں محمد حسن کے کس ڈرامے کا کردار ہے ؟
مکالمہ کس صنفِ ادب کے لیے لازمی جزو ہے ؟
’’خون کے دھبے‘‘ کس کے ڈراموں کا مجموعہ ہے ؟
شہزادہ معز الدین کس داستان کا ہیرو ہے ؟
’’رانی کیتکی کی کہانی‘‘ میں راجا جگت پرساد کے گرو کا کیا نام ہے ؟
’’مجھے جو کمبختی لگی، دروازہ بند نہ کیا، ایک بڑھیا شیطان کی خالا، اس کا خدا کرے منہ کالا، ہاتھ میں تسبیح لٹکائے، برقع اوڑھے، دروازہ کھلا پا کر دھڑک چلی آئی اور سامنے ملکہ کے کھڑے ہو کر، ہاتھ اُٹھا کر دُعا دینے لگی کہ الٰہی! تیری نتھ چوڑی سہاگ کی سلامت رہے اور کماؤ کی پگڑی قائم رہے! میں غریب رنڈیا فقیرنی ہوں۔ ایک بیٹی میری ہے کہ وہ دو جی سے پورے دنوں دردزہ میں مرتی ہے اور مجھ کو اتنی وسعت نہیں ہے کہ آدھی کا تیل چراغ میں جلاؤں، کھانے پینے کو تو کہاں سے لاؤں۔‘‘
یہ عبارت کس کی لکھی ہوئی ہے ؟
’’سب رس‘‘ میں حُسن کے غلام کا نام کیا ہے ؟
احوال اِس فقیر کا اے دوستاں سنو
یعنی جو مجھ پہ بیتی ہے وہ داستاں سنو
جو کچھ کہ شاہِ عشق نے مجھ سے کیا سلوک
تفصیل وار کرتا ہوں اُس کا بیاں سنو
اِن اشعار سے ’’باغ و بہار‘‘ کے کس درویش نے اپنے سیر کی ابتدا کی ؟
’’میں نے یہ گفتگو سن کر، دونوں یا جوج ماجوج سے کہا کہ واسطے خدا کے مجھ پر رحم کرو، ابھی مجھ میں ایک رمق جان باقی ہے۔ جب مر جاؤں گا، جو تمہارا جی چاہے گا سو کیجو۔‘‘
’’باغ و بہار‘‘ میں یہ جملے کس درویش کی زبان سے ادا ہوئے ہیں ؟
’’اتال تجھے میں کیا کہوں، نہ کہوں تو چُپ بھی کیوں رہوں۔ توں تو بہوت دانا بہوت عاقل ہے ولے ہشیار، دل رُبا شہر دیدار کوں اِنپڑیا بہوت مشکل ہے۔ بات میں جنس جنس کی محنت حاصل ہے۔ اس دریا میں کیں غرقاب کیں ساحل ہے۔‘‘
یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے ؟
یوسف نام کا کردار باغ و بہار کے کس درویش کے قصے میں ہے ؟
ڈراما اندر سبھا میں شہزادہ گلفام پر کون سی پری عاشق ہوتی ہے ؟
’’ترکی حور‘‘ کس کا ڈراما ہے ؟
باغ و بہار کو اردو زبان کے لیے ’’بیش بہا اضافہ‘‘ کس نے قرار دیا تھا ؟
’’فسانۂ عجائب‘‘ میں جانِ عالم کا وطن کہاں ہے ؟
مدن بان اور مہندر گر کس تصنیف کے کردار ہیں ؟
’’رانی کیتکی‘‘ کی کہانی میں کیتکی کے والدین کے اسما کا کون سا زمرہ درست ہے ؟
’’میر امّن کو اُردو نثر میں وہی مرتبہ حاصل ہے جو میر تقی میر کو شاعری میں حاصل ہے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے؟
فسانۂ عجائب میں وزیر زادے کو تبدیلِ روح کا عمل کون سکھاتا ہے؟
’’سلیم کے عشق کا راز طشتِ ازبام ہو چکا ہے۔‘‘ یہ جملہ ڈراما ’’انارکلی‘‘ کے باب سوم کے کس منظر کی ابتدا ہے؟
رجب علی بیگ سرور کا مدفن کہاں ہے؟
’’باغ و بہار‘‘ زرد بیل پر سوار ہو کر آنے والے نوجوان کی عمر کتنی بتائی گئی ہے؟
’در مدحِ عقل‘ اور ’در مذمتِ طمع‘ یہ ذیلی عنوانات کس داستان کے ہیں؟
اے خدا کے بندو اور اِس مکان کے رہنے والو! میں غریب مسافر ہوں، اگر اپنے پاس بلاؤ اور رہنے کو جگہ دو تو بڑی بات ہے۔
یہ عبارت ’باغ و بہار‘ کے کس درویش کی کہانی سے ماخوذ ہے؟
مدن بان اور جوگی مہندر کس داستان کے کردار ہیں؟
’’اندر سبھا امانت‘‘ میں راجہ اندر کی سبھا میں جوگن کے آنے کی اطلاع راجہ کو کون دیتا ہے؟
مندرجہ ذیل عبارت کس داستان سے ماخوذ ہے؟
’’آخر جب بہت بیاکل ہوئی۔ تب دائی سے کہا اور ڈھیر سارا انعام دیا۔ وہ اس جوان کو سونہ کسی ڈھب سے پوشیدہ میری دھراہر میں لے آئی۔ تب یہ بھی مجھے چاہنے لگا۔ بہت دن اس عشق مشک کٹے۔ ایک روز چوکیدار نے آدھی رات کو ہتھیار باندھے اور محل میں آتے دیکھ کر اسے پکڑا اور راجا سے کہا۔ اسے حکم قتل کہا۔ سب ارکان دولت نے کہہ سُن کر جان بخشی کروائی۔‘‘
’’ہمارے ملک میں عقل و دانش کا کتنا زبردست قحط ہے۔ آپ ہماری مملکت کے چنے ہوئے لوگ ہیں، جن کے ہاتھوں میں ہماری باگ ڈور ہے۔ مستقل آپ کی طرف دیکھ رہا ہے۔ آپ اس مملکت کے معمار ہیں اور آپ جیسے ذہین اور فاضل لوگ زندگی کی سنگین سچائیوں کو نہیں دیکھ سکتے، اگر آپ روز چار شہریوں کو پھانسی دیں گے تو شہر غصے اور نفرت سے اُبل پڑے گا۔‘‘
مندرجہ بالا اقتباس کس ڈرامے سے لیا گیا ہے؟
’’خوروش، غیرتِ سرو، خجلت زدہ شمشاد، زریں کمر، نازک بدن، سیم بر، چست و چالاک، کمسن، الہڑ پن کے دن، اچھلتی کودتی مردانہ وار پیادہ اور جوہر نگار ہوادار پر ایک آفتابِ محشر سوار، گردِ پریوں کی قطار، تاجِ مرصع کج سر پر لباسِ شاہانہ پر تکلف دربر ........... شکار کھیلتی سیر کرتی چلی آتی ہے۔‘‘
مندرجہ بالا عبارت کس داستان سے ماخوذ ہے؟
”حدائق الانظار“ کس داستان کا حصہ ہے؟
نوفل بادشاہ کا ذکر کس داستان میں ہے؟
”گنجِ خوبی“ کس کتاب کا ترجمہ ہے؟
”طلسمِ اجرام و اجسام“ کا تعلق کس داستان سے ہے؟
اردو میں ڈرامے سب سے پہلے کہاں لکھے گئے؟
کون سا ڈراما محمد حسن کا نہیں ہے؟
مندرجہ ذیل میں منظوم ڈراما کون سا ہے؟
آغا حشر کاشمیری کہاں پیدا ہوئے؟
”سب رس“ کس بادشاہ کی فرمائش پر لکھی گئی؟
ان میں سے کون سا ڈراما آغا حشر کا نہیں ہے؟
ڈراما انارکلی کس سنہ میں لکھا گیا؟
میر امن نے باغ و بہار کے علاوہ اور کونسی کتاب لکھی؟
ذیل کی کس داستان میں بندر کو تقریر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے؟
’’فسانۂ عجائب‘‘ کا سب سے نہایت ذہین اور باعمل کردار کون سا ہے؟
’’فسانۂ عجائب‘‘ میں وزیر زادے کو تبدیلیِ روح کا عمل کون سکھا تا ہے؟
’’اس میں لطفِ زباں کہاں - ایک تنگ بندی اور بھٹیارخانہ جمع ہے۔‘‘ یہ جملہ فسانۂ عجائب سے متعلق کس نے کہا تھا؟
غیر منقوطہ نثر میں کونسا قصہ لکھا گیا؟
سب رس کس کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟
’سب رس‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟
ان میں سے کون سی داستان لکھنؤ میں لکھی گئی؟
پارسی اسٹیج کا پہلا دستیاب ڈراما کون سا ہے؟
’’افضل‘‘ اور ’’پروین‘‘ آغا حشر کے کس ڈرامے کے کردار ہیں؟
آغا حشر کہاں پیدا ہوئے؟
’’آگرہ بازار‘‘ پہلی بار کس سن میں پیش ہوا؟
ڈراما ’’انارکلی‘‘ میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟
کون سا ڈراما محمد حسن کا نہیں ہے؟
آغا حشر کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
رجب علی بیگ سرور نے فسانۂ عجائب کی تکمیل کس شہر میں کی؟
’’کہ یہ کمترین بادشاہ زادہ عجم کا ہے‘‘
باغ و بہار میں کس درویش نے یہ اطلاع اپنے بارے میں دی ہے؟
’’رانی کیتکی کی کہانی‘‘ کس زبان میں لکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے؟
کون سی تصنیف اس کے مصنف کی زندگی میں ہی انگریزی میں ترجمہ ہو گئی تھی؟
اِن میں ’’اندر سبھا‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
ڈرامہ ’’تماشا اور تماشائی‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
دہلی کی معاشرت کس داستان میں پیش کی گئی ہے ؟
ڈرامہ ’انارکلی‘ میں انارکلی کا اصلی نام کیا ہے ؟
فوقِ فطرت عناصر کس میں پائے جاتے ہیں ؟
ان میں سے کس تصنیف میں عربی اور فارسی الفاظ کے استعمال سے گریز کیا گیا ہے ؟
’سب رس‘ میں عقل بادشاہ کو کس ملک کا حکمراں بتایا گیا ہے ؟
’’فسانۂ عجائب‘‘ میں کس شہر کی تہذیب ملتی ہے ؟
ان میں کون ڈراما نگار نہیں ہے ؟
ان میں طبع زاد داستان کون سی ہے ؟
اردو کی پہلی نثری داستان کس دَور میں لکھی گئی ؟
صحیح جوڑ کی نشان دہی کیجیے :
ان میں طبع زاد داستان کونسی ہے ؟
کس زمرے میں زمانی ترتیب صحیح ہے؟
داستان “آرائش محفل” کا مصنف کون ہے؟