علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/UGC NET Urdu Paper II — June 2012

UGC NET Urdu Paper II — June 2012

June 2012

اصل پرچہ PDF میں دیکھیں

کس کی شاعری رومان اور انقلاب کا حسین سنگم ہے؟

انگریزی کی شعری روایت کا پرتو کس کی غزلوں میں نظر آتا ہے؟

کس کی نظمیں عملی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتی ہیں؟

کس کی نظمیں عموماً پیغام سے مملو ہوتی ہیں؟

مغربی طرزِ حیات کو طنز و تضحیک کا ہدف بنانے والا شاعر

’’شعرائے اردو کے تذکرے‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

’’تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے‘‘ صحیح مصرع سے شعر مکمل کیجیے۔

خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
کس کا شعر ہے؟

کس ناقد کا تعلق ترقی پسند تحریک سے نہیں ہے؟

سوال 17

کون سا بیان درست ہے؟

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
یہ کس کا شعر ہے؟

سوال 22

’’مغل دور نے ہندوستان کو تین چیزیں دیں۔ غالبؔ، اردو اور تاج محل‘‘، یہ کس کا قول ہے؟

پریم چند نے اپنے کس ناول میں پہلی مرتبہ دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے؟

صحیح مصرعے سے شعر مکمل کیجیے۔
یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا ...................

زمانی اعتبار سے کون سی ترتیب درست ہے؟

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

’دیوانِ غالب‘ کو الہامی کتاب کس نے کہا ہے؟

’’یہ طرزِ خاص میری دولت تھی سو ایک ظالم ’پانی پت‘
انصاریوں کے محلّے میں رہنے والا لوٹ لے گیا‘‘
غالب نے اپنے خط میں یہ بات کس کے لیے کہی ہے؟

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
یہ شعر کس کا ہے؟

نظم ’’ساقی نامہ‘‘ اقبال کے کس مجموعۂ کلام میں شامل ہے؟

سوال 40

اردو میں گیان پیٹھ انعام یافتگان کا کونسا زمرہ صحیح ہے؟

’’اردو کی ابتدا پنجاب سے ہوئی‘‘ - اس نظریہ کو کس نے پیش کیا؟

اس شعر کا مصرع اولیٰ کیا ہے؟
............ نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیمِ نسواں کو موضوع بنایا؟

سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (J-28-12).