"زمرد" کس ناول کا کردار ہے؟
Paper 2 · Unit 6 — ناول اور افسانہ
اس یونٹ کے گزشتہ سالوں کے سوالات
"گھشال بابو" کس ناول کا کردار ہے؟
ذیل میں درج اشعار ناول "امراؤ جان ادا" کے مختلف حصوں کی ابتدا میں جس ترتیب سے استعمال ہوئے ہیں، ان کی درست ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A. دل پھڑکنے کی اجازت صیاد ---- شبِ اوّل کی گرفتاری کی
B. لطف ہے کون سی کہانی میں ---- آپ بیتی کہوں کہ جگ بیتی
C. اک حال میں انسان کی بر ہو نہیں سکتی ---- اب رنگ طبیعت کا بدل جائے تو اچھا
D. ابتدائے آوارگی کی جوش وحشت کا سبب ---- ہم تو سمجھیں ہیں مگر ناصح کو سمجھائیں کیا
Choose the correct answer from the options given below:
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، غلط زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. ہوری ناول 'گئودان' کا ہیرو ہے۔
B. 'ایک چادر میلی سی' کے لیے راجندر سنگھ بیدی کو ساہتیہ اکادمی انعام سے نوازا گیا۔
C. 'فسانہ آزاد' ایک مربوط پلاٹ کا ناول ہے۔
D. پریم چند نے اصلاح معاشرہ اور تعلیم نسواں کی بنیادوں پر اپنے ناول کی بنیادیں استوار کی ہیں۔
Choose the correct answer from the options given below:
ذیل میں ناول اور ان کے کردار درج ہیں۔ درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. ختونیا
B. سلطانہ
C. گوتم
D. رانو
List II
I. ایک چادر میلی سی
II. آگ کا دریا
III. خدا کی بستی
IV. فائر ایریا
Choose the correct answer from the options given below:
نذیر احمد کے ناول توبۃ النصوح کے کردار اور ان کے رشتے درج ہیں۔ کرداروں اور ان کے رشتوں کے درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ
B. فہمیدہ اور نصوح
C. نعیمہ اور نصوح
D. کلیم اور نصوح
List II
I. بیٹا اور باپ
II. بیٹی اور باپ
III. بیوی اور شوہر
IV. دوست
Choose the correct answer from the options given below:
"حسرت تعمیر" کے ناول نگار کون ہیں؟
ذیل میں دی گئی کتابوں اور ان کے مصنفین کے درست جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
A. شریف زادہ ------ مرزا سوا
B. نرملا ------ کملیشور
C. پت جھڑ کی آواز ----- قرۃ العین حیدر
D. آنگن ------ جمیلہ ہاشمی
Choose the most appropriate answer from the options given below:
اصناف کے اعتبار سے مصنفین کی بنیادی شناخت کی نشاندہی کریں۔
A. منٹو ----- ناول نگار
B. بیدی ----- افسانہ نگار
C. امانت لکھنوی ----- ڈراما نگار
D. رجب علی بیگ سرور ---- انشائیہ نگار
Choose the most appropriate answer from the options given below:
ذیل کے دو درست زمرے کی نشاندہی کیجیے۔
A. فیض احمد فیض ----- سر وادیِ سینا
B. قرۃ العین حیدر ----- ابن بطوطہ کے تعاقب میں
C. رشید احمد صدیقی ---- خنداں
D. الیاس احمد گدی ---- ہم وحشی ہیں
Choose the most appropriate answer from the options given below:
رتن ناتھ سرشار کے ناول 'فسانۂ آزاد' کا مختصر شکل میں ہندی میں ترجمہ کس نے کیا تھا؟
رامیشوری اور ونود کس افسانے کے کردار ہیں؟
عصمت چغتائی کے ناول 'ٹیڑھی لکیر' کے متعلق غلط جواب کی نشاندہی کیجیے۔
قرۃ العین حیدر کے ناول 'آگ کا دریا' کے متعلق غلط جواب کی نشاندہی کیجیے۔
درج ذیل میں کون سا افسانوی مجموعہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟
اردو میں پہلی بار کس ناول میں شعور کی رو کی تکنیک کا استعمال ہوا تھا؟
افسانہ 'پیاسی چڑیا' کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے؟
عبدالحلیم شرر کے متعلق غلط جواب کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A ڈپٹی نذیر احمد کا اصل وطن بجنور تھا۔
B ڈپٹی نذیر احمد کو ریاست حیدر آباد سے پنشن ملتی تھی۔
C سر سید احمد خاں نے ڈپٹی نذیر احمد کو شمس العلما کا خطاب دیا تھا۔
D ڈپٹی نذیر احمد کا انتقال 1918 میں ہوا تھا۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A 'جلاوطن' قرۃ العین حیدر کا افسانہ ہے۔
B 'میلہ گھومنی' علی عباس حسینی کا افسانہ ہے۔
C 'نور و نار' کرشن چندر کا افسانہ ہے۔
D 'بچھو پھپھی' راجندر سنگھ بیدی کا افسانہ ہے۔
افسانہ اور افسانہ نگار کے اعتبار سے صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) نظارہ درمیاں ہے | (I) سہیل عظیم آبادی
(B) چھوٹی آپا | (II) جیلانی بانو
(C) اندھیرے اور اجالے | (III) قرۃ العین حیدر
(D) جنت کی تلاش | (IV) عصمت چغتائی
Choose the correct answer from the options given below :
تاریخ اشاعت کے اعتبار سے درج ذیل ناولوں کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
(A) آگ کا دریا
(B) چاندنی بیگم
(C) میرے بھی صنم خانے
(D) آخر شب کے ہم سفر
Choose the correct answer from the options given below :
مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات
تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئی
اس شعر پر کس ناول کا اختتام ہوا ہے؟
افسانہ "جوار بھاٹا " کس کی تخلیق ہے؟
صنفی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A - ٹیڑھی لکیر، سوانگ،شاردا،شانتی
B - امراؤجان ادا،ٹیڑھی لکیر،شاردا، سوانگ
C - ٹیڑھی لکیر،شاردا،اُداس نسلیں ،بستی
D - دِل کا چراغ، شاردا،شانتی،دیوار
سنہ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A - عصمت چغتائی،سعادت حسن منٹو، راجندر سنگھ بیدی، قرۃ العین حیدر
B - سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، قرۃ العین حیدر، راجندر سنگھ بیدی
C - راجندر سنگھ بیدی، سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، قرۃ العین حیدر
D - سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، راجندر سنگھ بیدی، قرۃ العین حیدر
ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد نیچے دیے ہوئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ: 'مرزا رُسوا کا شاہکار ناول "امراؤ جان ادا" ہے ۔'
دلیل : اس ناول کی شہرت صرف اس کے کردار امراؤ جان ادا کی شاعری کی وجہ سے ہو ئی ۔
سہد یورمانی کس ناول کا کردار ہے؟
ناول ’’فردوس بریں‘‘ کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟
افسانوی مجموعہ ’’روشنی کی رفتار‘‘ میں کون کون سے افسانے شامل ہیں؟
’سندر لال‘ کس افسانے کا کردار ہے؟
افسانہ نگار اور ان کے افسانے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔
A- قرۃ العین حیدر ۔ صرف ایک سگریٹ
B- کرشن چندر ۔ فقیروں کی پہاڑی
C- راجندر سنگھ بیدی ۔ گرہن
D- سعادت حسن منٹو ۔ نیا قانون
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- جوگیا، لمبی لڑکی، ٹرمینس سے پرے، یوکلپٹس
B- نئی بیوی، معصوم بچہ، بدنصیب ماں، شانتی
C- پالی ہل کی ایک رات، روشنی کی رفتار، دیوالہ، روشنی
D- نیا قانون، موذیل، ہتک، شکوہ شکایت
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
ذیل میں ناولوں اور ان کے کرداروں کے نام درج ہیں۔ صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
A- چھمّی جان
B- سلطانہ
C- نعیم
D- داتا دین
I- خدا کی بستی
II- گئودان
III- فسانۂ آزاد
IV- اداس نسلیں
تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A- رتن ناتھ سرشار، عبد الحلیم شرر، انتظار حسین، مرزا ہادی رسوا
B- عبد الحلیم شرر، رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین
C- رتن ناتھ سرشار، عبد الحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین
D- رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، عبد الحلیم شرر، انتظار حسین
”ایک گرجا ایک خندق“ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
’فائر ایریا‘ میں رحمت میاں کس گاؤں کا رہنے والا ہے؟
امراؤ جان کا پہلا مجرا کس کے یہاں ہوتا ہے؟
ذیل میں سے دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں:
(A) فائر ایریا، آگ کا دریا، ہم وحشی ہیں۔
(B) ٹیڑھی لکیر، اداس نسلیں، فائر ایریا۔
(C) فسانہ آزاد، توبۃ النصوح، ایک چادر میلی سی۔
(D) واردات، ٹھنڈا گوشت، آگ کا دریا۔
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
صحیح جوڑی کی نشاندہی کیجیے:
(A) ہم وحشی ہیں (I) بجوکا
(B) اپنے دکھ مجھے دیدو (II) دل کا چراغ
(C) باز گوئی (III) دو سیاح
(D) روشنی کی رفتار (IV) دیوالہ
ذیل میں سے اصناف کے اعتبار سے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:
(A) خدا کی بستی، اداس نسلیں، بستی
(B) ایک لڑکی، لاؤ، بابا لوگ
(C) ایک لڑکا، چھلکے، حویلی
(D) چارپائی، تماشا گھر، کسان
ذیل میں سے کچھ افسانوں کے نام (A)، (B)، (C) اور (D) کے تحت درج ہیں۔ انہیں غور سے پڑھیے اور انتظار حسین کے افسانوں کے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:
(A) آخری آدمی، قیوما کی دکان، اجنبی پرندے
(B) زرد کتا، حسب نسب، جلا وطن
(C) کایا کلپ، کٹا ہوا ڈبہ، جنگل
(D) کچھوے، وہ جو کھو گئے، پرچھائیں
سن وفات کے لحاظ سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے :
صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے:
ذیل میں دو بیانات قلمبند کیے ہیں، جن میں ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے۔ دونوں بیانات کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیئے گئے جوابات میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ : راجندر سنگھ بیدی بڑا افسانہ نگار تھا۔
دلیل : کیونکہ اس کو اپنے ناولٹ پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ملا تھا۔
‘خدا کی بستی’ میں نیاز کس سے شادی کرتا ہے؟
ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
(A) امراؤ جان ادا، آگ کا دریا، ٹھنڈا گوشت
(B) آگ کا دریا، خدا کی بستی، بستی
(C) اپنے دکھ مجھے دیدو، ہم وحشی ہیں، روشنی کی رفتار
(D) ہم وحشی ہیں، گودان، اپنے دکھ مجھے دیدو
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
ذیل میں دو زمرے درست ہیں اور دو نادرست :
(A) عبد الحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، عبد اللہ حسین
(B) سعادت حسن منٹو، شوکت صدیقی، ڈپٹی نذیر احمد
(C) راجندر سنگھ بیدی، عبد اللہ حسین، اقبال مجید
(D) راجندر سنگھ بیدی، سہیل عظیم آبادی، سریندر پرکاش
دو درست زمروں کی نشاندہی کیجیے :
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
(A) بدنصیب : کامتا - اَما - پھول متی
(B) سوانگ : گجندر - شیام دلاری - گنگو
(C) مالکن : شیوداس - رام پیاری - دلاری
(D) نئی بیوی : کامتا - شیو داس - دلاری
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین، سریندر پرکاش
(B) راستہ بند ہے، چوٹیں، ایک لڑکی
(C) تماشا گھر، اداس نسلیں، گئودان
(D) ایک چادر میلی سی، ٹیڑھی لکیر، خدا کی بستی
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) شوکت صدیقی، سعادت حسن منٹو، سریندر پرکاش
(B) آگ کا دریا، اداس نسلیں، بستی
(C) واردات، ٹھنڈا گوشت، چوٹیں
(D) ایک چادر میلی سی، ہم وحشی ہیں، اپنے دکھ مجھے دیدو
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
مصنف کے اعتبار سے ذیل کے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
(A) الاؤ . روشنی کی رفتار . نظارے
(B) پت جھڑ کی آواز . جگنوؤں کی دنیا . تاروں سے آگے
(C) نظارے . طلسم خیال . شکاری عورتیں
(D) بابا لوگ . سارا دن دھوپ . پرندہ پکڑنے والی گاڑی
کرداروں کو صحیح افسانوں سے جوڑیے :
(a) عبد الرحیم سینڈو | (i) شادی
(b) جمیل | (ii) جنازے
(c) راحت | (iii) نظارہ درمیاں ہے
(d) خورشید عالم | (iv) باپو گوپی ناتھ
مصنف اور ناول کے حوالے سے صحیح جوڑی کی نشاندہی کیجیے :
(a) ڈپٹی نذیر احمد | (i) فردوس بریں
(b) قرۃ العین حیدر | (ii) توبۃ النصوح
(c) عبد الحلیم شرر | (iii) آگ کا دریا
(d) انتظار حسین | (iv) بستی
ذیل میں دو بیانات دیئے گئے ہیں جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیئے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
دعویٰ : خدا کی بستی ایک شاہکار ناول ہے۔
دلیل : کیوں کہ اسے پہلا آدم جی انعام ملا تھا۔
[اقتباس برائے سوالات 141-145]
91-95 سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے :
‘قلعہ التمونت کے پھاٹک پر حسین کو روک گیا۔ اور چونکہ اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ نہیں پیش کر سکا۔ لہذا وہی خط جو شیخ علی وجودی نے لکھ دیا تھا، اس سے لے کر قلعدار کے پاس بھیجا گیا۔ پھر رکن الدین خورشاہ کا ہنوز عنفوانِ شباب تھا مگر چونکہ ان لوگوں کے عقیدے میں امام پیدا ہوتے ہی امام ہوتا ہے لہذا ان کی تقدس و وجاہت میں نو عمری سے کوئی فرق نہیں آنے پاتا۔ ان کے نزدیک اگر رتبۂ امامت حاصل ہو تو ایک چھ برس کا بچہ اور ساٹھ برس کا بوڑھا دونوں یکساں معصوم ہیں۔ اور دونوں کے احکام یکساں طریقے سے واجب التعمیل ہیں۔ یہ سلطنت اور یہ مذہب دونوں حسن بن صباح کی بے نظیر کوششوں سے قائم ہوئے تھے جس کو اب ڈیڑھ سو برس گزر چکے تھے۔ اور باوجودیکہ دنیا میں بڑے بڑے انقلاب ہو گئے مگر اس خاندان کا وہی دور دورہ رہا۔ بعض دلیر اور الوالعزم حملہ آوروں نے دو ایک مرتبہ یہاں کی پولیٹکل قوت کو ضرر پہنچایا مگر مذہبی اثرات پہلے سے زیادہ ترقی پر ہیں اور التمونت کا قلعہ اسی طرح مامون و محفوظ چلا آتا ہے جس پر مخالفت کے ساتھ کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔’
درجِ بالا اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ قلعہ التمونت کے پھاٹک پر حسین کو کیوں روکا گیا؟

مندرجہ بالا اقتباس کے حوالے سے صحیح واقعہ کی نشاندہی کیجیے :

درجِ بالا اقتباس کی روشنی میں صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دیے گئے اقتباس کی روشنی میں درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔

مندرجہ بالا اقتباس کی روشنی میں صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے :
“میری رائے میں عورت سے بڑا سیاست داں کوئی نہیں۔ وہ جو گھر میں حکومت کر سکتی ہے، ملک میں بھی راج کر سکتی ہے۔ تمہارے خیال میں یہ سارے نسوانی حربے جن کی بدولت عورتیں مردوں کی کمائی، شخصیت، یہاں تک کہ تخیل تک کو غصب کر لیتی ہیں، کوئی اہمیت ہی نہیں رکھتے۔”
درج بالا اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے؟
نعیمہ، صالحہ اور فہیدہ کس ناول کے کردار ہیں؟
“پھول متی” پریم چند کے کس افسانہ کا کردار ہے؟
“دھرتی کی یہ بیٹیاں مرد کو تویوں سمجھتی تھیں، جیسے بادل کا ٹکڑا ہو، جس کی طرف بارش کے لیے منہ اٹھا کر دیکھنا ہی پڑتا ہے۔ نہ برسے تو منتیں ماننی پڑتی ہیں، جادو ٹونے کرنے پڑتے ہیں۔”
یہ اقتباس راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے سے لیا گیا ہے؟
ناول امراؤ جان ادا میں امراؤ، خورشید، امیر جان اور بسم اللہ جب ساون کے مہینے میں لگنے والے عیش باغ کے میلے میں جانے کے لیے تیار ہو رہی تھیں تو وہ کون سا دن تھا؟
“اپنے دکھ مجھے دے دو” میں مدن کس چیز کا کاروبار کرتا ہے؟
“یوں تو میں اکثر آپ کی آواز سنا کرتی تھی مگر کبھی بلانے کی جرأت نہ ہوئی مگر آج آپ کی غزل نے بے چین کر دیا، بے ساختہ منہ سے واہ نکل گیا۔ ادھر کسی صاحب نے کہا، یہاں آیئے، میں اپنی جگہ پر آپ ہی شرمندہ ہوئی۔ جی میں آیا چپ رہوں مگر دل نہ مانا۔”
یہ اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے؟
ناول “آگ کا دریا” کے کردار ‘کمال’ کا پورا نام کیا ہے؟
‘سلامتی’ کس ناول کا کردار ہے؟
“بارش ہوئی، کسانوں کے دل ہرے ہو گئے۔ کتنی خوشی، کتنی مسرت تھی۔ اس دن مسرت کا جام گویا چھلکا پڑتا تھا۔ زمین کی جیسے پیاس ہی نہ بجھتی تھی، پیاسے کسان اس طرح اچھل رہے تھے جیسے بوندیں نہیں اشرفیاں برس رہی ہوں۔”
یہ اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے؟
“وہ دن بھر گھر میں تنہا پڑی رہے گی۔ کس سے ہنسے گی، کس سے بولے گی؟ یہ سوچ کر اس کا دل لرز جاتا۔ جوں جوں وقت قریب آتا تھا، اس کے حواس معطل ہوتے جاتے تھے۔ وہ کام کرتے کرتے جیسے کھو جاتی تھی اور ٹکٹکی باندھ کر کسی چیز کی طرف دیکھنے لگتی تھی۔”
یہ اقتباس پریم چند کی کس کہانی سے لیا گیا ہے؟
’’ٹیری لین کی پتلون‘‘ کس کا افسانہ ہے ؟
ناول ’’امراؤ جان ادا‘‘ میں گوہر کس کا لڑکا ہے ؟
درج ذیل میں سے سعادت حسن منٹو کے افسانوی مجموعے کی نشان دہی کیجیے۔
ذیل میں کچھ افسانوی مجموعوں کے نام الف، ب، ج اور د کے تحت درج ہیں۔ انھیں غور سے پڑھیے اور کرشن چندر کے افسانوی مجموعوں کے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے۔
الف ۔ نظارے، زندگی کے موڑ پر، ٹوٹے ہوئے تارے
ب ۔ ان داتا، تین غنڈے، عشق پر زور نہیں
ج ۔ سمندر دور ہے، حسن اور حیوان، میں انتظار کروں گا
د ۔ کتاب کا کفن، زندگی کے موڑ پر، نظارے
زمرہ :
’’صرف ایک سگریٹ‘‘ کس کا افسانہ ہے ؟
سعادت حسن منٹو کے کس افسانے کا کردار غلام علی ہے ؟
’’نئی دھرتی، نئے انسان‘‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے ؟
سعادت حسن منٹو نے اپنے بھائی سعید حسن کا ذکر کس افسانے میں کیا ہے ؟
’’دل کسی کا دوست نہیں‘‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے ؟
’’جھوری کا چھی‘‘ پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے ؟
ذیل میں سے کون نواب مرزا سلطان کی بیوی بنتی ہے ؟
افسانہ ’’آوارہ گرد‘‘ کا کردار اوٹو کروگر کس ملک کا باشندہ تھا ؟
’’انگارے‘‘ میں سجاد ظہیر کے کتنے افسانے ہیں ؟
منٹو کے کس افسانے کا مرکزی کردار راج کشور ہے ؟
’’ٹیکسی حاجی علی سے ہوتے ہوئے تاڑ دیو میں داخل ہوئی۔ وہاں سے اوپرا ہاؤس ہوتے ہوئے ہارن بائی روڈ پر جا پہنچی، جس کا نام اب مہاتما گاندھی روڈ ہو گیا ہے۔‘‘
یہ عبارت راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے سے ماخوذ ہے ؟
’’پھول متی اور کامتا‘‘ پریم چند کے کس افسانے کے کردار ہیں ؟
’’سہ دری کے چوکے پر آج پھر صاف ستھری جازم بچھی تھی۔ ٹوٹی پھوٹی کھپریل کی جھریوں میں سے دھوپ کے آڑے ترچھے قتلے پورے دالان میں بکھرے ہوئے تھے۔ محلّے ٹولے کی عورتیں خاموش اور سہمی ہوئی سی بیٹھی تھیں۔ جیسے کوئی بڑی واردات ہونے والی ہو، ماؤں نے بچے چھاتیوں سے لگا لیے تھے۔‘‘
درج بالا اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے ؟
ذیل کے بیانات کو غور سے پڑھیے اور نیچے دیے گئے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
(الف) ’ساس‘ عصمت چغتائی کا افسانہ ہے۔
(ب) ’چاندنی بیگم‘ قرۃ العین حیدر کا ناول ہے۔
(ج) ’روشنی‘ پریم چند کا افسانہ ہے
(د) ’سودائی‘ کرشن چندر کا ناول ہے۔
زمرہ :
شیخ برہان الدین کس افسانے کا کردار ہے ؟
پریم چند کا افسانہ ’بدنصیب کی ماں‘ کل کتنے حصوں پر مشتمل ہے ؟
قرۃ العین حیدر نے اپنے ناول ’سفینۂ غمِ دل‘ کا عنوان فیض کی کس نظم سے اخذ کیا ہے ؟
پاپی لوگ پہاڑ دے، پتھر جن کے چت
رنگ ملاوا کبھی کبھی، نین ملاوانت
اس گیت کے بول کو کس ناول میں استعمال کیا گیا ہے ؟
کون سا افسانوی مجموعہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے ؟
کون سا افسانوی مجموعہ حیات اللہ انصاری کا نہیں ہے ؟
’’پر یہ سردار جی نہیں مرتے تھے۔ میں مرتا تھا‘‘
خواجہ احمد عباس کا کون سا افسانہ اس عبارت پر ختم ہوتا ہے ؟
کون سا جزو شعور کی رو کی تکنیک میں شامل نہیں ہے؟
صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
’حضور سنگھ‘ کس ناول کا کردار ہے؟
کس فکشن نگار کے یہاں جیمس جوائس اور ورجینیا وولف کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے؟
زینت اور جمال منٹو کے کس افسانے کے کردار ہیں؟
ذیل میں ایک دعویٰ اور ایک دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :
دعویٰ : گؤدان پریم چند کا شاہکار ناول ہے۔
دلیل : کیونکہ یہ پریم چند کا آخری ناول ہے۔
ناول ’ایک چادر میلی سی‘ میں چودھری مہربان داس کا بھائی کون ہے؟
افسانہ ’شغل‘ میں رام دئی کس کی لڑکی ہے؟
’’گھسیٹا‘‘ کس کے افسانے کا کردار ہے؟
’’جا کر کسی کھترانی یا ٹھکرائن کے چرنوں پر سر رکھو تو معلوم ہو کہ چرنوں پر سر رکھنے کا کیا پھل ملتا ہے۔ پھر یہ سر تمھاری گردن پر نہ رہے گا‘‘
یہ اقتباس پریم چند کے کس افسانہ سے لیا گیا ہے؟
’’کہتے ہیں جس کو عشق‘‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
گوتم نیلمبر کس ناول کا کردار ہے؟
ناول ’’لندن کی ایک رات‘‘ کب شائع ہوا؟
ہم نہیں اُن میں جو پڑھ لیتے ہیں طوطے کی طرح
مکتبِ عشق و وفا تجربہ آموز بھی تھا
اِس شعر سے ناول ’’امراؤ جان ادا‘‘ کا کون سا حصّہ شروع ہوتا ہے؟
’’مجھے مادرِ وطن کی حمایت کے لیے تمھیں قتل کرنا پڑے تو میں اس ناگوار فرض سے بھی منہ نہ موڑ سکوں گا۔ آنکھوں سے آنسو جاری ہوں گے لیکن تلوار تمھاری گردن پر ہوگی۔ ہمارے مذہب میں قوم کے مقابلے کسی چیز کی حقیقت نہیں۔‘‘
یہ اقتباس پریم چند کی کس کہانی سے لیا گیا ہے؟
قرۃ العین حیدر نے ’’آگ کا دریا‘‘ کے آغاز میں کس مغربی شاعر کی نظم کا ٹکڑا درج کیا ہے؟
منقو خاں کس ناول کا کردار ہے؟
ناول ”آگ کا دریا“ سب سے پہلے کب شائع ہوا؟
رکن الدین خورشاہ کس ناول کا کردار ہے؟
”ایک چادر میلی سی“ کے لیے راجندر سنگھ بیدی کو کس انعام سے نوازا گیا؟
”میں عورت ہوں، کمزور ہوں، اوچھی ہوں۔ تم مرد ہو، مضبوط ہو، عالی ہمت ہو۔ یہ کمینہ پروری تمہاری شان سے بعید ہے۔ میں کبھی تمہاری تھی، گواب اتفاقات مجھے تم سے الگ کئے دیتے ہیں۔ لیکن میری لاج تمہارے ہاتھ میں ہے۔“ مذکورہ عبارت پریم چند کی کس کہانی میں ہے؟
شعور کی رو کی تکنیک سب سے پہلے کس ناول میں استعمال ہوئی ہے؟
مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات!
تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئی
یہ شعر ناول ”امراؤ جان ادا“ کے کس حصہ میں استعمال ہوا ہے؟
”ناول کی جگہ وہاں ہوتی ہے جہاں تاریخ کے صفحے سادہ ہوتے ہیں۔“ یہ قول کس کا ہے؟
”جہلم میں ناؤ پر“ اور ”آنگن“ کس کی کہانیاں ہیں؟
”ناول زندگی کی کتاب ہوتا ہے۔“ یہ قول کس کا ہے؟
”ایوانِ غزل“ میں جیلانی بانو نے کس شہر کی تہذیب کی عکاسی کی ہے؟
”گئو دان“ کا کون سا کردار لُو لگنے سے مرتا ہے؟
پریم چند کون سا رسالہ نکالتے تھے؟
درج ذیل لوک گیت کے ٹکڑے کو قرۃ العین حیدر نے کس افسانے میں استعمال کیا ہے؟
کا گا سب تن کھائیو، چن چن کھائیو ماس
دوئی نیناں مت کھائیو، پیا ملن کی آس
کون سا افسانوی مجموعہ پریم چند کا نہیں ہے؟
”انقلاب“ کس کا ناول ہے؟
منٹو نے اپنے افسانے ”کھول دو“ میں سکینہ کو کتنی بار مردہ قرار دیا ہے؟
ذیل کے کس فکشن نگار کی کہانیوں میں جیمس جوائس اور ورجینیا وولف کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے؟
”لمبی سڑک“ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
ان میں کون سا کردار افسانہ ”ببل“ کا نہیں ہے؟
کس افسانے کی تخلیق پر عصمت چغتائی پر فحاشی کا الزام لگا اور انھیں معطون کیا گیا؟
’’سندرلال‘‘ بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے؟
’’فسادی‘‘ اور ’’پردے کے پیچھے‘‘ کس کے افسانے ہیں؟
’’رانو‘‘ اور ’’تلوکا‘‘ کس ناول کے مرکزی کردار ہیں؟
ناول ’’ایوان غزل‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
ناول ’’شریف زادہ‘‘ اور ’’اختری بیگم‘‘ کے مصنف کون ہیں؟
ان میں کونسا افسانہ سعادت حسن منٹو کا نہیں ہے؟
ناول امراؤ جان ادا میں امراؤ جان کی پرورش کس نے کی؟
ناول ’’آگ کا دریا‘‘ کا آغاز کس شاعر کی نظم سے ہوتا ہے؟
’’سوگندھی‘‘ منٹو کے کس افسانے کا مرکزی کردار ہے؟
’’پورن اور اوشا‘‘ عصمت چغتائی کے کس ناول کے کردار ہیں؟
’’پورن‘‘، عصمت چغتائی کے کس ناول کا کردار ہے؟
’’آپ لوگ کیا اتنے بے رحم ہیں، آپ لوگوں کو یتیم بچوں پر بھی رحم نہیں آتا، کیا انہیں بھکاری بنا کر چھوڑو گے۔‘‘
یہ اقتباس پریم چند کے کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
’’متھرا اور سلیا‘‘ کس ناول کے کردار ہیں؟
ٹیڑھی لکیر میں شمن کس سے شادی کرتی ہے؟
کس نے افسانہ ’’آخری کوشش‘‘ کو پریم چند کے افسانہ کفن کی ترقی یافتہ شکل سے تعبیر کیا ہے؟
حیات اللہ انصاری کے افسانوں کے پہلے مجموعے کا نام کیا ہے؟
آزادی سے قبل منٹو کے افسانوں پر چلائے گئے مقدموں کی روداد کس کتاب میں بیان کی گئی ہے؟
کس کے افسانوں میں بالعموم واحد متکلم کا صیغہ استعمال ہوا ہے؟
’’داستانِ عہدِ گل‘‘ کیا ہے؟
ذیل کے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے :
قرۃ العین کے کس افسانے کی ’’ہیروئن پہلی بار اپنے انٹلکچوئل ڈائل سے نکل کر عورت کے پورے تہذیبی، جنسی اور احساسی روپ سے سامنے آتی ہے۔‘‘
بیدی کی کون سی کہانی ’ایک مغویہ عورت کی خوبصورت کہانی‘ ہے؟
کرشن چندر کے کس افسانے میں ’بمبئی‘ کی برسات ایک حرکی عنصر کے طور پر موجود ہے؟
قحطِ بنگال کے موضوع پر لکھا ہوا کرشن چندر کے افسانے کا نام کیا ہے؟
(۱) عشق پر زور نہیں (۲) خدمت گار، یہ دونوں افسانے کس سے منسوب ہیں؟
زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشان دہی کیجیے۔
’ایوانِ غزل‘ کس کی تخلیق ہے؟
کون سی تصنیف نذیر احمد کی نہیں ہے؟
ناول ’لہو کے پھول‘ کی کل جلدیں ہیں
ناول امراؤ جان میں خانم کی بیٹی کا نام ہے
ناول ’بستی‘ اور ’خدا کی بستی‘ کے مصنف ہیں
’طاؤس چمن کی مینا‘ کے مصنف ہیں
تحریکِ آزادی سے متعلق ناول کا نام ہے
صحافی اور ناول نگار دونوں ہیں
’کئی چاند تھے سرِ آسماں‘ ہے
ایلیٹ کی ایک نظم کے ترجمے کو سر نامے کے طور پر جن ناول میں شامل کیا گیا ہے اس کا نام ہے
قدیم حکایتوں اور جاتک کتھاؤں سے اپنا موضوع مستعاد لینے والے افسانہ نگار ہیں
ان میں سے کون سی کتاب آرائشی زبان میں نہیں ہے؟
آپ بیتی کی طرز میں لکھا ہوا ناول ہے
کون سی تخلیق راجندر سنگھ بیدی کی نہیں ہے؟
’امراؤ جان ادا‘ کا کردار ’فیض علی‘ کیا ہے؟
پریم چند کا افسانہ ’کفن‘ پہلی بار کس ادبی جریدے میں شائع ہوا تھا؟
پریم چند نے اپنے کس ناول میں پہلی مرتبہ دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے؟
راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ’’لاجونتی‘‘ میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا ہے؟
کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیمِ نسواں کو موضوع بنایا؟
افسانہ ’’نیا قانون‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
’’تلوکا‘‘ کس ناول کا کردار ہے ؟
کون سا جوڑ صحیح ہے ؟
اِن میں سے کس مصنف نے تاریخی ناول نگاری میں نام پیدا کیا ؟
ناول ’’لہو کے پھول‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
منٹو کی کہانی ’’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ کس واقعہ سے متعلق ہے ؟
’’باون پتے‘‘ کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے ؟
’فسانۂ آزاد‘ کس اخبار میں قسط وار شائع ہوتا تھا ؟
مادھو اور گھیسو ’کفن‘ کے نام پر روپیے جمع کر کے کہاں جاتے ہیں ؟
ان میں سے کس زُمرے کا تعلّق صنف افسانہ سے ہے ؟
ان میں سے کون سا ناول قرۃ العین حیدر کا نہیں ہے ؟
اُمراؤ جان آدا کا ’’گُلچینِ اوّل‘‘ کون ہے ؟
پریم چند کا سنۂ وفات کیا ہے ؟
گوتم نیلمبر کس ناول کا کردار ہے ؟
صحیح جوڑ ملایئے :
ان میں سے کس عنوان کا افسانوی مجموعہ ضبط کر لیا گیا تھا ؟
افسانہ ’’لاجونتی‘‘ کس مصنف نے لکھا ہے ؟
پریم چند کے آخری ناول کا نام بتایئے۔
کس نثری صنف کی نمایاں خصوصیت وحدت تاثر ہے ؟
منٹو کے کس افسانے پر فحش نگاری کا مقدّمہ چلا ؟
’’نواب رائے‘‘ کے نام سے کس نے افسانے لکھے ہیں ؟
کس زمرے کا تعلق مختصر افسانے سے ہے ؟
کس مُصنف کی کہانیوں میں جہد آزادی کی جھلکیاں ملتی ہیں ؟
کس مُصنف کی کہانیوں میں جہد آزادی کی تاریخ ملتی ہے ؟
پریم چند ابتدا میں کس نام سے افسانے لکھتے تھے ؟
پریم چند کا پہلا ناول کونسا ہے ؟
کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیمِ نسواں کو موضوع بنایا ؟
کرشن چندر کے اوّلین افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے ؟
صحیح جوڑ کی نشان دہی کیجیے
کس زُمرے کی زمانی ترتیب صحیح ہے ؟
ان میں کونسا ناول پریم چند کا نہیں ہے ؟
’’چوتھی کا جوڑا‘‘ کس کا مشہور افسانہ ہے ؟
افسانہ ’’لاجونتی‘‘ کس کی تخلیق ہے ؟
صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے۔
ناول کس زبان کا لفظ ہے؟
راجندر سنگھ بیدی کی کہانی کا نام بتائیے؟
“فسانۂ آزاد” کس کی تخلیق ہے؟
اردو کا مشہور ناول “فسانۂ آزاد” کس اخبار میں قسط وار شائع ہوا؟