علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/UGC NET Urdu Paper II — December 2012

UGC NET Urdu Paper II — December 2012

December 2012

اصل پرچہ PDF میں دیکھیں

سوال 1

پیاسی جو تھی سپاہِ خدا تین رات کی
ساحل سے سر پٹکتی تھیں موجیں فرات کی
اس شعر میں استعمال ہونے والی صفت ہے :

اِن میں سے کس شاعر نے فارسی الفاظ اور تراکیب کا زیادہ استعمال کیا ہے؟

سوال 4

بلبلِ ہند مر گیا ہیہات
جس کی تھی بات بات میں اک بات
اس شعر میں ہے :

کلیاتِ اقبال کی صحیح ترتیب ہے :

فرما سکے نہ یہ کہ شہِ مشرقین ہوں
مولا نے سر جھکا کے کہا میں حسین ہوں
اس مشہور بیت کا تعلق ہے
انیس کے مرثیے :

حالی نے شاعری کی جو شرطیں بتائی ہیں ان کی ترتیب ہے

ناول ’بستی‘ اور ’خدا کی بستی‘ کے مصنف ہیں

موت سے کس کو رستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے
اس شعر کا تعلق جس مثنوی سے ہے اس کا نام ہے

’ذکرِ میر‘ کے مترجم کا نام ہے

کون سے شاعر کی شناخت صرف نظم نگار کی حیثیت سے ہے؟

مضمون ’رسالہ درمعرفتِ استعارہ‘ کے مصنف ہیں

زمانی ترتیب کے اعتبار سے نشاندہی کیجیے :

صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
اس مصرعے کا پہلا مصرعہ ہے :

سوال 25

رستم شیر کی طرح بہادر ہے
اس جملے میں حرفِ تشبیہ ہے :

تانیثیت بحث کرتی ہے

قید و بند کی صعوبتیں اٹھانے والے شاعر ہیں

ایلیٹ کی ایک نظم کے ترجمے کو سر نامے کے طور پر جن ناول میں شامل کیا گیا ہے اس کا نام ہے

سوال 35

گیان پیٹھ اور سرسوتی سمان پانے والے ادیبوں کا جوڑا ہے :

تنقید کا اصل مقصد ہے

کون سا مصرعہ موزوں نہیں ہے؟

قدیم حکایتوں اور جاتک کتھاؤں سے اپنا موضوع مستعاد لینے والے افسانہ نگار ہیں

ان میں سے کس کا تعلق شاعری سے ہے؟

ان میں سے کون سی کتاب آرائشی زبان میں نہیں ہے؟

سوال 46

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنجہائے گراں مایہ کیا کیے
سب کہاں کچھ لالۂ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
ان دونوں شعروں میں ہے

جوئے خوں آنکھوں سے بہنے دو کہ ہے شامِ فراق
میں یہ سمجھوں گا کہ ________ فروزاں ہو گئیں
خالی جگہ میں کن لفظوں کے رکھ دینے سے شعر کی صحیح صورت مکمل ہو سکتی ہے؟

ان میں سے ادیبوں کے کس دستے نے اقبال کی باقاعدہ تفہیم و تعبیر کی ہے؟

سوال 50

یعنی موقع ہو جہاں جس کا عبارت ہو وہی
اس مصرعے میں اشارہ ہے

سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (D-28-12).