علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/Paper 2 · Unit 7

Paper 2 · Unit 7 — تنقید و تحقیق

اس یونٹ کے گزشتہ سالوں کے سوالات

"ادب کے سماجی مطالعے کی روایت ------ سے شروع ہوتی ہے، جس میں حقیقت اور فنون لطیفہ کے رشتے پر غور کر کے فن کو نقل کی نقل قرار دیا تھا۔"
ذیل میں درج مناسب نام سے اوپر کی خالی جگہ کو پُر کیجیے۔

سن اشاعت کے اعتبار سے ذیل میں دیئے گئے تذکروں کی درست زمانی ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A. گلشن ہند
B. گلشن بے خار
C. نکات الشعرا
D. طبقات الشعرا
Choose the correct answer from the options given below:

سن پیدائش کے اعتبار سے ذیل میں دیئے گئے ناقدوں کی درست زمانی ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A. کلیم الدین احمد
B. احتشام حسین
C. مجنوں گورکھپوری
D. آل احمد سرور
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، دو غلط زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. حقائق کی بازیافت تحقیق کا مقصد ہے۔
B. تحقیق کسی امر کو اس کی اصل شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔
C. تحقیق میں دعوے سند کے بغیر قبول کیے جاتے ہیں۔
D. محقق کو خطابت سے پرہیز نہیں کرنا چاہیے۔
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط، غلط زمروں کی نشاندہی کیجیے۔
A. 'اکتشافی تنقید' کے بنیاد گذار حامدی کاشمیری ہیں۔
B. 'العمدہ' کے مصنف ابن قتیبہ ہیں۔
C. 'نقد الشعر' جاحظ کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔
D. 'کاشف الحقائق' کے مصنف امداد امام اثر ہیں۔
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں نقاد اور ان کی کتابوں کے نام درج ہیں۔ درست جوڑی کی نشاندہی کیجیے۔
Match List I with List II
List I
A. قدامہ ابن جعفر
B. ابن قتیبہ
C. ابن رشیق
D. ابن خلدون
List II
I. کتاب العمدہ
II. مقدمہ فی التاریخ
III. نقد الشعر
IV. کتاب المعارف
Choose the correct answer from the options given below:

ابن رشیق نے اپنی کتاب "العمدہ فی صناعت الشعر" میں شعر کی عمارت کے چار اجزائے ترکیبی بتائے ہیں۔ ذیل میں کون سا ہے؟

نظریات کے اعتبار سے ناقدوں کے درست زمرے کی نشاندہی کیجیے۔
A. محمد حسن ------ تاثراتی نقاد
B. شبیہ الحسن ------ نفسیاتی نقاد
C. سجاد ظہیر ------ اسلوبیاتی نقاد
D. قمر رئیس ------ مارکسی نقاد
Choose the most appropriate answer from the options given below:

ذیل میں دی گئی کتابوں اور مصنفین کے درست جوڑ ملائیں۔
List I
A. ڈاکٹر محمد حسن
B. کلیم الدین احمد
C. احتشام حسین
D. اختر حسین رائے پوری
List II
I. تنقید اور عملی تنقید
II. ادب اور انقلاب
III. ادبی تنقید
IV. سخن ہائے گفتنی
Choose the correct answer from the options given below:

کتابوں اور مصنفین کے درست جوڑ ملائیں۔
List I
A. احتشام حسین
B. خلیل الرحمن اعظمی
C. محمد حسن
D. قمر رئیس
List II
I. دلی میں اردو شاعری کا فکری اور تہذیبی پس منظر
II. تلاش و توازن
III. روایت اور بغاوت
IV. مقدمہ کلام آتش
Choose the correct answer from the options given below:

فنکار کی شناخت کے اعتبار سے درست جوڑی کی نشاندہی کریں۔
List I
A. احتشام حسین
B. پنڈت دتا تریہ کیفی
C. ڈپٹی نذیر احمد
D. مرزا غالب
List II
I. ناول نگار
II. شاعر
III. ماہر لسانیات
IV. نقاد
Choose the correct answer from the options given below:

ذیل میں دی گئی کتابوں اور مصنفین کے درست جوڑ ملائیں۔
List I
A. کاشف الحقائق
B. شعر العجم
C. گلشن بے خار
D. خیام
List II
I. شبلی نعمانی
II. امداد امام اثر
III. سید سلیمان ندوی
IV. مصطفی خان شیفتہ
Choose the correct answer from the options given below:

کتابوں اور مصنفین کے درست جوڑ ملائیں۔
List I
A. رومانوی تحریک
B. تنقید شعر العجم
C. اردو املا
D. تحقیق کا فن
List II
I. رشید حسن خاں
II. گیان چند جین
III. محمد حسن
IV. محمود شیرانی
Choose the correct answer from the options given below:

کتابوں اور مصنفین کے درست جوڑ ملائیں۔
List I
A. شعرائے اردو کے تذکرے
B. لسانی تحقیق
C. مکاتیب غالب
D. متنی تنقید
List II
I. عبدالستار دلوی
II. امتیاز علی خاں عرشی
III. خلیق انجم
IV. حنیف نقوی
Choose the correct answer from the options given below:

نقاد کو نہ تو کلاسیکیوں کے بندھے ٹکے اصولوں کی لکیر کا فقیر ہونا چاہیے اور نہ رومانیوں کی طرح سارے اصولوں سے بالا تر ہونا چاہیے۔ بلکہ اُسے زمانے کے تقاضوں کے مطابق خود اصول وضع کرنے چاہئیں۔
یہ خیال کس مغربی ادیب کا ہے؟

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A مجاز کا پہلا شعری مجموعہ "آہنگ" ہے۔
B "ذکر حافظ" سجاد ظہیر کی تصنیف ہے۔
C "اردو ناول کی تنقیدی تاریخ" اسلوب احمد انصاری کی تصنیف ہے۔
D "نئی نظم کا سفر" شہریار کی تصنیف ہے۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A 'یادگار غالب' غالب کی تصنیف ہے۔
B 'حیات جاوید' سر سید کی تصنیف ہے۔
C 'حیات سعدی' حالی کی تصنیف ہے۔
D 'سفر نامہ روم و مصر و شام' شبلی کی تصنیف ہے۔

امداد امام اثر کے مطابق دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :
A قصیدہ عروضی ترکیب میں غزل سے مشابہ ہے۔
B غزل پانچ شعر سے کم اور قصیدہ اکیس شعر سے کم کا نہیں ہوتا۔
C شاعر قصیدے میں ذہنیہ اور داخلیہ مضامین باندھتا ہے۔
D قصیدے میں اخلاقی مسائل اور تدبیر منزل کی ضرورت نہیں۔

تذکرہ اور تذکرہ نگار کے اعتبار سے صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) مخزن نکات | (I) میر حسن
(B) چمنستان شعرا | (II) مصحفی
(C) تذکرہ شعرائے اردو | (III) پچھی نرائن شفیق
(D) تذکرہ ہندی | (IV) قائم چاند پوری
Choose the correct answer from the options given below :

صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) افلاطون | (I) اطالوی شاعر و مصنف
(B) ارسطو | (II) ممتاز انگریزی نقاد
(C) دانتے | (III) "جمہوریہ" (ری پبلک) کا مصنف
(D) آئی اے رچرڈس | (IV) "بوطیقا" کا مصنف
Choose the correct answer from the options given below :

کتاب اور مصنف کے اعتبار سے صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) انتقادیات | (I) آل احمد سرور
(B) تنقیدی حاشیے | (II) احتشام حسین
(C) تنقیدی اشارے | (III) مجنوں گورکھپوری
(D) تنقیدی جائزے | (IV) نیاز فتح پوری
Choose the correct answer from the options given below :

کتاب اور مصنف کے اعتبار سے صحیح جوڑوں کی نشاندہی کیجیے :
List I | List II
(A) شناسا چہرے | (I) وزیر آغا
(B) تنقیدی افکار | (II) محمد حسن
(C) اردو شاعری کا مزاج | (III) قمر رئیس
(D) تلاش و توازن | (IV) شمس الرحمن فاروقی
Choose the correct answer from the options given below :

"اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔ تعریف اورمذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔"
یہ خیال کس نقّادکا ہے؟

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط -
A -محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خان ، جگن ناتھ آزاد
B - محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خان، گوپی چند نارنگ
C- محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، گوپی چند نارنگ ،مرزا خلیل بیگ
D- محمود شیرانی ، نصیر الدین ہاشمی ، مسعود حسین خان، قمر رئیس
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط -
A - غالب شخص اور شاعر، تاریخ جمالیات ، ادب اور زندگی ، تنقیدی جائزے
B - موازنہ انیس و دبیر، داستانِ تاریخ اُردو، شعر العجم ، الفاروق
C - تنقید اور عملی تنقید ، ادب اور سماج ، روایت اور بغاوت، افکار و مسائل
D - اُردو زبان اور فنِ داستان گوئی، سخنہائے گفتنی، عملی تنقید، اُردو شاعری پر ایک نظر
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

محقق اور اُن کی کتاب کے لحاظ سے صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجیے۔
A. قاضی عبد الودود I. محمد تقی میر
B. گیان چند جین II. غالب بحیثیت محقق
C. محمود شیرانی III. ا ردو کی نثری داستانیں
D. جمیل جالبی IV. تنقیدِ شعر العجم

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- قدامہ ابن جعفر، ابن رشیق، ابن قتیبہ
B- شمس قیس رازی، عروضی سمرقندی، امتیاز علی عرشی
C- قاضی عبد الودود، امتیاز علی عرشی، احتشام حسین
D- کلیم الدین احمد، وزیر آغا، گوپی چند نارنگ
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

ناقد اور ان کی تصنیف کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- آل احمد سرور۔۔مسرت سے بصیرت تک
B- مجنوں گورکھپوری۔۔روایت اور بغاوت
C- محمد حسن۔۔شناسا چہرے
D- شمس الرحمن فاروقی۔۔نئے اور پرانے چراغ
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔
A- امداد امام اثر، شبلی، رشید حسن خاں
B- سلام لعجمی، عبد القاہر جرجانی، ابن رشیق
C- حالی، آل احمد سرور، محمد حسن
D- گیان چند جین، جمیل جالبی، مجنوں گورکھپوری
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

محققین اور کتابوں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A- محی الدین قادری زور
B- نصیر الدین ہاشمی
C- رشید حسن خاں
D- مولوی عبد الحق
I- دکن میں اردو
II- چند ہم عصر
III- سرگزشت غالب
IV- انشا اور تلفظ

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A- ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری، ناسخ
B- بیگ احساس، ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری
C- ناسخ، مولوی عبد الحق، شمیم حنفی
D- مولوی عبد الحق، ناسخ، شمیم حنفی

تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A- امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبد الودود، مجنوں گورکھپوری، محی الدین قادری زور
B- محی الدین قادری زور، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبد الودود، مجنوں گورکھپوری
C- محی الدین قادری زور، قاضی عبد الودود، مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی
D- مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبد الودود، محی الدین قادری زور

تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔
A- امداد امام اثر، محمد حسن، کلیم الدین احمد، شمس الرحمن فاروقی
B- کلیم الدین احمد، امداد امام اثر، محمد حسن، شمس الرحمن فاروقی
C- محمد حسن، امداد امام اثر، شمس الرحمن فاروقی، کلیم الدین احمد
D- امداد امام اثر، کلیم الدین احمد، محمد حسن، شمس الرحمن فاروقی

ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔ دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
دعویٰ : امداد امام اثر اردو کے اہم نقّاد ہیں۔
دلیل : کیونکہ انھوں نے تنقیدی کتاب ’’کاشف الحقائق‘‘ لکھی۔

ایک ہی میدان کے ہونے کی حیثیت سے ذیل کے دو زمرے صحیح ہیں:
(A) ارسطو، مولوی عبد الحق، محی الدین قادری زور
(B) قاضی عبد الودود، افلاطون، ابن خلدون
(C) ٹی ایس ایلیٹ، احتشام حسین، ارسطو
(D) محی الدین قادری زور، قاضی عبد الودود، مولوی عبد الحق
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:

ذیل میں سے دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں :
(A) آب حیات، گلشن بے خار، نکات الشعراء
(B) نکات الشعراء، خمخانہ جاوید، طبقات الشعراء
(C) آب حیات، مقدمہ شعر و شاعری، طبقات الشعراء
(D) شعر العجم، اس آباد خرابے میں، گلشن بے خار
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:

ذیل میں دی گئی تصانیف کے مصنفین کی نشاندہی کیجیے :
(A) قدامہ ابن جعفر (I) کتاب العمدہ
(B) ابن رشیق (II) اسرار البلاغہ
(C) عروضی سمر قندی (III) کتاب الخراج و صنعۃ الکتابت
(D) عبد القاہر جرجانی (IV) چہار مقالہ

ذیل میں مصنفین کے لحاظ سے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے:
(A) لفظ و معنی، انداز گفتگو کیا ہے، تنقیدی افکار
(B) تنقید اور احتساب، نئے مقالات، تخلیقی عمل
(C) افسانہ اور اس کی غایت، ترجیحات، ادب اور جمالیات
(D) ادب اور نظریہ، نئے پرانے چراغ، تنقید کیا ہے

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے:
’’اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ادیب کے لئے تخلیق کا کرب ایک جاں گسل لذت کے باوجود روح فرسا ہوتا ہے۔ اس کے شعور کا ہر لمحہ اسی کے لئے وقف ہو جاتا ہے اور اس کی روح گویا اس کے قلم کی نوک میں آجاتی ہے۔ اگر وہ اپنی تسکین کے علاوہ ادیب کے ذمہ کسی قسم کا سماجی فرض بھی سمجھتا ہے تو اسے اپنی ہر تحریر کے اثر کو نظر میں رکھنا پڑتا ہے اور وہ مستقبل کے اس نقاد سے بے نیاز نہیں ہو سکتا جو تصنیف کے فوری اثر پڑھنے والوں کی راہوں اور تنقیدوں کی روشنی میں فیصلہ کرے گا۔ ایک لحاظ سے نقاد کا کام مصنف سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی ذمہ داری رایوں اور تنقیدوں کے اس انبار کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو ہر تصنیف کے گرد جمع ہو جاتا ہے۔ ایک اچھا نقاد نہ تو انہیں نظر انداز کر سکتا ہے اور نہ انہیں کی بنیاد پر فیصلہ کر سکتا ہے اس لئے جب وہ اصول نقد معین کرنے کی کوشش کرے گا تو جہاں اس کے لئے ادب اور ادیب کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا ضروری ہو گا وہیں ہر عہد میں ادب کے متعلق جو رایں پیش کی گئی ہیں، ان کا سمجھنا بھی ضروری قرار پائے گا۔‘‘
اردو ادب کے اہم ناقد پروفیسر احتشام حسین کے مندرجہ بالا اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ ایک اچھا نقاد کیا نظر انداز نہیں کرتا؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے:
’’اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ادیب کے لئے تخلیق کا کرب ایک جاں گسل لذت کے باوجود روح فرسا ہوتا ہے۔ اس کے شعور کا ہر لمحہ اسی کے لئے وقف ہو جاتا ہے اور اس کی روح گویا اس کے قلم کی نوک میں آجاتی ہے۔ اگر وہ اپنی تسکین کے علاوہ ادیب کے ذمہ کسی قسم کا سماجی فرض بھی سمجھتا ہے تو اسے اپنی ہر تحریر کے اثر کو نظر میں رکھنا پڑتا ہے اور وہ مستقبل کے اس نقاد سے بے نیاز نہیں ہو سکتا جو تصنیف کے فوری اثر پڑھنے والوں کی راہوں اور تنقیدوں کی روشنی میں فیصلہ کرے گا۔ ایک لحاظ سے نقاد کا کام مصنف سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی ذمہ داری رایوں اور تنقیدوں کے اس انبار کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو ہر تصنیف کے گرد جمع ہو جاتا ہے۔ ایک اچھا نقاد نہ تو انہیں نظر انداز کر سکتا ہے اور نہ انہیں کی بنیاد پر فیصلہ کر سکتا ہے اس لئے جب وہ اصول نقد معین کرنے کی کوشش کرے گا تو جہاں اس کے لئے ادب اور ادیب کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا ضروری ہو گا وہیں ہر عہد میں ادب کے متعلق جو رایں پیش کی گئی ہیں، ان کا سمجھنا بھی ضروری قرار پائے گا۔‘‘
اس اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ وہ کونسی کیفیت ہے جو مصنف کے لئے جاں گسل لذت کے باوجود روح فرسا ہوتی ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے:
’’اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ادیب کے لئے تخلیق کا کرب ایک جاں گسل لذت کے باوجود روح فرسا ہوتا ہے۔ اس کے شعور کا ہر لمحہ اسی کے لئے وقف ہو جاتا ہے اور اس کی روح گویا اس کے قلم کی نوک میں آجاتی ہے۔ اگر وہ اپنی تسکین کے علاوہ ادیب کے ذمہ کسی قسم کا سماجی فرض بھی سمجھتا ہے تو اسے اپنی ہر تحریر کے اثر کو نظر میں رکھنا پڑتا ہے اور وہ مستقبل کے اس نقاد سے بے نیاز نہیں ہو سکتا جو تصنیف کے فوری اثر پڑھنے والوں کی راہوں اور تنقیدوں کی روشنی میں فیصلہ کرے گا۔ ایک لحاظ سے نقاد کا کام مصنف سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی ذمہ داری رایوں اور تنقیدوں کے اس انبار کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو ہر تصنیف کے گرد جمع ہو جاتا ہے۔ ایک اچھا نقاد نہ تو انہیں نظر انداز کر سکتا ہے اور نہ انہیں کی بنیاد پر فیصلہ کر سکتا ہے اس لئے جب وہ اصول نقد معین کرنے کی کوشش کرے گا تو جہاں اس کے لئے ادب اور ادیب کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا ضروری ہو گا وہیں ہر عہد میں ادب کے متعلق جو رایں پیش کی گئی ہیں، ان کا سمجھنا بھی ضروری قرار پائے گا۔‘‘
مندرجہ بالا اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ نقاد کا کام مصنف کے مقابلے میں کیوں زیادہ مشکل ہے؟

اس اقتباس کی روشنی میں بتایئے کہ کسی تخلیقی فن پارے کے بارے میں مختلف لوگوں کی رایوں اور تنقیدوں کی وجہ سے نقاد کے سامنے کیا مسئلہ پیدا ہوتا ہے؟

سوالات کے جواب ذیل میں دیئے گئے اقتباس کی روشنی میں دیجیے:
’’اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ادیب کے لئے تخلیق کا کرب ایک جاں گسل لذت کے باوجود روح فرسا ہوتا ہے۔ اس کے شعور کا ہر لمحہ اسی کے لئے وقف ہو جاتا ہے اور اس کی روح گویا اس کے قلم کی نوک میں آجاتی ہے۔ اگر وہ اپنی تسکین کے علاوہ ادیب کے ذمہ کسی قسم کا سماجی فرض بھی سمجھتا ہے تو اسے اپنی ہر تحریر کے اثر کو نظر میں رکھنا پڑتا ہے اور وہ مستقبل کے اس نقاد سے بے نیاز نہیں ہو سکتا جو تصنیف کے فوری اثر پڑھنے والوں کی راہوں اور تنقیدوں کی روشنی میں فیصلہ کرے گا۔ ایک لحاظ سے نقاد کا کام مصنف سے زیادہ مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی ذمہ داری رایوں اور تنقیدوں کے اس انبار کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو ہر تصنیف کے گرد جمع ہو جاتا ہے۔ ایک اچھا نقاد نہ تو انہیں نظر انداز کر سکتا ہے اور نہ انہیں کی بنیاد پر فیصلہ کر سکتا ہے اس لئے جب وہ اصول نقد معین کرنے کی کوشش کرے گا تو جہاں اس کے لئے ادب اور ادیب کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا ضروری ہو گا وہیں ہر عہد میں ادب کے متعلق جو رایں پیش کی گئی ہیں، ان کا سمجھنا بھی ضروری قرار پائے گا۔‘‘
اس اقتباس کے پیش نظر ادب اور ادیب کو اچھی طرح جاننے اور سمجھنے کے علاوہ ناقد کے لئے کیا ضروری ہے؟

‘نہ کہیں عیش تمہارا بھی منغص ہو جائے
دوستو! درد کو محفل میں نہ تم یاد کرو
ممکن ہے کہ خواجہ میر دردؔ نے فارسی شعر سے یہ مضمون اخذ کیا ہو۔ لیکن یقیناً ان کا شعر، فارسی شعر سے بہت بڑھ گیا ہے۔ اول تو فارسی مطلع کے مضمون کو اپنے مقطع میں لانا، جس میں خود دردؔ کا لفظ ہی شاعر کے دعوے پر ذیل کا حکم رکھتا ہے۔’
یہ رائے کس کتاب سے ہے اور کسی کی ہے؟

‘سب سے زیادہ مقدم اور ضروری چیز جو کہ شاعر کو غیر شاعر سے تمیز دیتی ہے، قوتِ متخیلہ یا تخیل ہے۔ جس کو انگریزی میں امیجینیشن کہتے ہیں۔ یہ قوت جس قدر شاعر میں اعلیٰ درجے کی ہوگی، اسی قدر اس کی شاعری اعلیٰ درجے کی ہوگی۔’
یہ اقتباس کس کتاب سے ماخوذ ہے اور یہ رائے کس کی ہے؟

‘جو الفاظ اور جو خاص ترکیبیں اہلِ زبان کی بول چال میں زیادہ مستعمل اور متداول ہیں، ان کو روز مرہ کہتے ہیں۔ روز مرہ، اگرچہ ایک جداگانہ وصف سمجھا جاتا ہے۔ لیکن در حقیقت وہ فصاحت ہی کا ایک فردِ خاص ہے۔’
یہ رائے کس کتاب سے ماخوذ ہے اور کس کی ہے؟

ذیل میں دو زمرے درست ہیں اور دو غلط :
(A) محمد حسین آزاد، گوپی چند نارنگ، محمد حسن
(B) محی الدین قادری زور، مجنوں گور کھپوری، احتشام حسین
(C) محی الدین قادری زور، قاضی عبد الودود، امتیاز علی خان عرشی
(D) گیان چند جین، شکیل الرحمٰن، کلیم الدین احمد
دو درست زمروں کی نشاندہی کیجیے :

ایک ہی میدان کے ہونے کی حیثیت سے ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط :
(A) افلاطون، آئی اے رچرڈس، شبلی
(B) امداد امام اثر، احتشام حسین، مجنوں گورکھپوری
(C) ارسطو، مولوی عبد الحق، رشید حسن خان
(D) امتیاز علی خان عرشی، گیان چند جین، رشید حسن خان
دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے :

محقق اور اُن کی مرتبہ کتابوں کے چار زمرے دیئے گئے ہیں ان میں دو صحیح ہیں
(A) قاضی عبد الودود - تذکرہ ابن امین اللہ طوفاں
(B) امتیاز علی عرشی - کلیات میر
(C) رشید حسن خاں - فسانۂ مبتلا
(D) حافظ محمود شیرانی - مجموعہ نغز
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :

ناقد اور اُن کی تصنیف کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) آل احمد سرور : ادب اور نظریہ
(B) کلیم الدین احمد : ادبی تنقید
(C) محمد حسن : عملی تنقید
(D) احتشام حسین : ادب اور سماج
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجیے :

تذکرے اور تذکرہ نگاروں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
(a) کریم الدین | (i) گلشن بے خار
(b) میر تقی میرؔ | (ii) شعرائے اردو
(c) میر حسن | (iii) طبقات الشعراء
(d) شیفتہ | (iv) نکات الشعراء

مصنفین اور کتابوں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے :
(a) امداد امام اثر | (i) اردو تنقید پر ایک نظر
(b) آل احمد سرور | (ii) تنقیدی جائزے
(c) احتشام حسین | (iii) نئے پرانے چراغ
(d) کلیم الدین احمد | (iv) کاشف الحقائق

مصنفین اور کتابوں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے ۔
(a) سوانح مولانا روم | (i) مقدمہ شعر و شاعری
(b) محمد حسین آزاد | (ii) مخزن نکات
(c) الطاف حسین حالیؔ | (iii) آبِ حیات
(d) قائم | (iv) شبلی نعمانی

مدفن کے اعتبار سے صحیح جوڑی کی نشاندہی کیجیے:
(a) غالبؔ | (i) دہلی
(b) سوداؔ | (ii) سری نگر کشمیر
(c) فانی | (iii) لکھنو
(d) محی الدین قادری زور | (iv) حیدرآباد

ترتیب زمانی کے اعتبار سے درج ذیل ناقدین کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟

تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں چار بیانات درج کئے گئے ہیں۔ صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں چار بیانات درج کئے گئے ہیں۔ صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے۔

ذیل میں چار بیانات درج کئے گئے ہیں۔ صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے۔

“تنقید اور ادب میں ناگزیر ربط ہے۔ تنقید ادب کی پیروی کرتی ہے، ادب سے الگ ہو کر یہ سانس نہیں لے سکتی۔”
یہ کس نقاد کا بیان ہے؟

“آج کل یوروپ میں شاعر کے کمال کا اندازہ اس بات سے بھی کیا جاتا ہے کہ اس نے اور شعر اس سے کس قدر زیادہ الفاظ، خوش سلیقگی اور شائستگی سے استعمال کیے ہیں۔”
یہ بیان کس نقاد کا ہے؟

“سودا کی نظموں کا تجزیہ تفصیل سے کیا جائے تو عوام خصوصاً مسلمانوں کے اندازِ معاشرت کا خاکہ بہت صفائی سے کھینچا جا سکتا ہے۔”
یہ کس کا بیان ہے؟

“فن کی نظر سے ان کی شاعری میں نقائص ہیں۔ تخیل کی نظر سے طرح طرح کی ناہمواریاں ہیں۔ مگر ان کی صداقت اور انسان دوستی سب پر پردہ ڈال دیتی ہے۔”
احتشام حسین نے یہ بات کس شاعر کے لیے کہی ہے؟

’’یہ درست ہے کہ نظیر کے پاس کوئی عمیق فلسفیانہ نظریہ نہیں ہے، مگر وہ زندگی کے مسائل میں اس طرح رچے بسے ہوئے ہیں کہ انھیں سب باتیں اپنے آپ معلوم ہیں‘‘
نظیر کے بارے میں یہ خیال کس ناقد کے قلم کا مرہونِ منّت ہے ؟

’’جھوٹی اور بے اصل باتوں کا چمکانا، زمین آسمان کے قلابے ملانا اور مبالغہ و اغراق کا طوفان اٹھانا، فی الحقیقت شاعر کا کمال نہیں ہے، بلکہ جس قدر اُس کی طبیعت ان باتوں سے اِبا کرتی ہے، اُسی قدر جاننا چاہیے کہ وہ شاعری سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔‘‘
یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے ؟

’’میں یہ نہیں کہتا کہ پیغام اور شاعری میں کوئی بیر ہے، شرط یہ ہے کہ پیغام شعری تجربہ بن جائے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے ؟

’’جو کیفیت وہ یعنی شاعر آپ اٹھاتا ہے اس کے لیے ڈھونڈتا رہتا ہے کہ کیسے لفظ ہوں اور کس طرح انھیں ترتیب دوں تا کہ جو کیفیت اس کے دیکھنے سے میرے دل پر طاری ہے، وہی کیفیت سننے والوں کے دل پر چھا جائے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے ؟

’’آج تمام شاعروں کا پہلا سماجی فریضہ ہے کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ ہو جائیں جو دنیا کو بدل دینا چاہتے ہیں۔ انھیں اسی طرح آزادی نصیب ہو سکتی ہے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے ؟

’’ادب سیاسی، مذہبی اور اخلاقی موضوعات سے مدد لیتا ہے، لیتا رہا ہے مگر یہ مذہب کا خادم ہے نہ سیاست کا نقیب، نہ اخلاق کا نائب۔ ادب ہرجائی ہے اور ادب کا ہرجائی پن ہی اس کی دولت ہے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے ؟

’’مضمون تو سب پیدا کر سکتے ہیں۔ شاعر کا معیارِ کمال یہی ہے کہ مضمون ادا کن لفظوں میں کیا گیا ہے۔ اور بندش کیسی ہے۔‘‘
یہ بیان کس کا ہے ؟

’’وہ نقاد جو معاصر ادب کا مطالعہ کرنے سے جی نہیں چراتا، ہر طرح اس میں مصروف اور منہمک ہوتا ہے، ہماری تعریف اور احترام کا مستحق ہوتا ہے۔‘‘
یہ قول کس کا ہے ؟

’’اقبال انسانیت کو فطرت کا محبوب ترین اور مکمل ترین جوہر سمجھتے ہیں۔ اُن کے خیال میں فطرتِ ہستی ابھی خوب سے خوب تر کی جستجو میں ہے، اُن کا فلسفۂ حیات زندگی اور موت دونوں کا ایک بلند تصور رکھتا ہے۔‘‘
اقبال کے تعلق سے یہ تبصرہ کس کا ہے ؟

اسلوبیاتی تنقید میں چار ابعاد شامل ہوتے ہیں :
(الف) صوتیات (ب) صرفیات (ج) نحویات (د) عصبیات
ذیل میں سے کون سا زمرہ صحیح ہے ؟

’’اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے، تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہے۔ یہی حال تنقید کا بھی ہے۔‘‘
یہ بیان کس ناقد کا ہے ؟

’’ادب سیاسی، مذہبی اور اخلاقی موضوعات سے مدد لیتا ہے، لیتا رہا ہے، مگر یہ مذہب کا خادم ہے نہ سیاست کا نقیب، نہ اخلاق کا نائب۔ ادب ہرجائی ہے اور ادب کا ہرجائی پن ہی اس کی دولت ہے، یہ معلومات نہیں، تاثرات عطا کرتا ہے۔ یہ علم نہیں عرفان دیتا ہے، یہ نظریہ نہیں نظر بخشتا ہے۔‘‘

اچھی تنقید محض تخریبی نہیں ہوتی، محض خامیوں یا کوتاہیوں کو نہیں دیکھتی، وہ بلندیوں کو دیکھتی ہے اور یہ اندازہ لگاتی ہے کہ یہ بلندی کیسی ہے؟ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟

’’انھوں نے اپنی نظموں میں ذاتی احساسات، غموں اور کشمکشوں کو آواز عطا کی ہے اس میں اُن کا سماجی شعور بھی ابھر آیا ہے۔‘‘
احتشام حسین نے یہ رائے کس شاعر کے بارے میں دی ہے؟

یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ شاعر اور اُس کے کلام کے رتبے کا اندازہ اس کے کلام کی قلّت اور کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ اس بات سے ہوتا ہے کہ اس کے منتخب اور برگزیدہ اشعار کس درجے کے ہیں؟
یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

”ہماری کسوٹی پراب وہ کھرا اترے گا جس میں تفکر ہو، آزادی کا جذبہ ہو، حسن کا جو ہر ہو، تعمیر کی روح ہو، زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہو۔“
یہ کس کا قول ہے؟

ان میں سے کون سا بیان درست ہے؟
(1) وہ گپ بھی ہانک دے تو سند معلوم ہوتی ہے۔
(2) حالی سے پہلے ہماری شاعری دل والوں کی دنیا تھی۔
(3) غالب کو خدائے سخن کہا جاتا ہے۔
(4) اردو ادب کی تنقیدی تاریخ کے مصنف ڈاکٹر اعجاز حسین ہیں۔

”رنگ سانولا، چیچک کے داغ بہت تھے۔ کہتے تھے کہ نو دفعہ چیچک نکلی تھی۔ مگر رنگت اور داغ کچھ ایسے مناسب اور موزوں واقع ہوئے تھے کہ چمکتے تھے اور بھلے معلوم ہوتے تھے۔“ ذوق کے بارے میں یہ کس کا قول ہے؟

’’نقش فریادی‘‘ کی روشنی میں فیض کی شاعری پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ جملہ کس نے لکھا تھا؟
’’فیض کسی مرکزی نظریے کا شاعر نہیں صرف احساسات کا شاعر ہے۔‘‘

’’میں نے اپنے مضامین میں جابجا شاعرانہ انداز بیان یا جذباتی اُسلوب کے خلاف آواز بلند کی ہے۔‘‘ آل احمد سرور کا یہ قول ان کی کس کتاب کے دیباچہ سے ماخوذ ہے؟

ذیل کے شعر میں کس صنعت کا استعمال کیا گیا ہے؟
گدا سمجھ کے وہ چپ تھا، مری جو شامت آئی
اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے پاسباں کے لئے

’’حقیقت اپنے عہد کے فلسفے اور عمل میں نمایاں ہوتی ہے اور اس کا اظہار ادیب اور افسانہ نگار کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے۔‘‘
یہ بیان کس تنقید نگار کا ہے؟

اپنے تذکرے میں یہ کس نے لکھا تھا کہ ’’اگرچہ ریختہ دکن سے تعلق رکھتا ہے لیکن اس وجہ سے کہ کوئی شاعرِ مربوط وہاں پیدا نہیں ہوا لہذا آغاز ان سے نہیں کیا گیا۔‘‘

صحیح زمانی ترتیب کیا ہے؟

حالی نے شاعری کی جو شرطیں بتائی ہیں ان کی ترتیب ہے

ان میں سے ادیبوں کے کس دستے نے اقبال کی باقاعدہ تفہیم و تعبیر کی ہے؟