علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/UGC NET Urdu Paper II — June 2011

UGC NET Urdu Paper II — June 2011

June 2011

اصل پرچہ PDF میں دیکھیں

کس شاعر کے دیوان کی آمد سے دہلی میں اردو شاعری کا باقاعدہ آغاز بتایا جاتا ہے ؟

اصلیت، سادگی اور جوش کی بحث کس کتاب میں ملتی ہے ؟

’’میر امّن کو اردو نثر میں وہی مرتبہ حاصل ہے جو میر تقی کو شاعری میں حاصل ہے۔‘‘ یہ قول کس کا ہے ؟

نیچرل شاعری کا نظریہ کس نقاد نے پیش کیا ؟

شعر مکمل کیجیے :
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا ــــــــــ اٹھتا ہے

کون سا جوڑ صحیح ہے ؟

اِن میں سے کون سی نظم اقبال کی نہیں ہے ؟

شعر مکمل کیجیے :
دیدنی ہے شکستگی دل کی
کیا عمارت ــــــــــ

’’اِتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے‘‘ یہ قول کس کا ہے ؟

ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد کون ہے ؟

ذیل کے شعراء میں سے کس نے غزل نہیں کہی ؟

اقبال کی نظم ’’ابلیس کی مجلس شوریٰ‘‘ ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے ؟

منٹو کی کہانی ’’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ کس واقعہ سے متعلق ہے ؟

’’یادیں‘‘ کس شاعر کے مجموعۂ کلام کا نام ہے ؟

ان میں سے کون سی کتاب انشاء اللہ خان انشاء کی نہیں ہے ؟

ان میں سے کس محقق نے لسانیاتی تحقیق میں اہم کام انجام دیا ؟

’’ہم نفسانِ رفتہ‘‘ صنفی اعتبار سے کیا ہے ؟

ان میں سے کون سی خودنوشت سوانحِ عمری اخترالایمان کی ہے ؟

ان میں سے کون سا فیض احمد فیضؔ کا شعری مجموعہ نہیں ہے ؟

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشان دہی کیجیے۔

سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (J-28-11).