اصل پرچہ PDF میں دیکھیں
میر تقی میر کی ولادت کس شہر میں ہوئی تھی ؟
قصیدے کے ابتدائی اشعار کو کیا کہتے ہیں ؟
ڈرامہ ’انارکلی‘ میں انارکلی کا اصلی نام کیا ہے ؟
ترقی پسند ادب کا نمائندہ نقاد کون ہے ؟
’زنداں نامہ‘ کا تعلق کس صنفِ ادب سے ہے ؟
فورٹ ولیم کالج کس سنۂ میں قائم ہوا تھا ؟
’فسانۂ آزاد‘ کس اخبار میں قسط وار شائع ہوتا تھا ؟
نظیر اکبرآبادی کا اصل نام کیا ہے ؟
مادھو اور گھیسو ’کفن‘ کے نام پر روپیے جمع کر کے کہاں جاتے ہیں ؟
ان میں سے کون شاعر غالب کا ہم عصر نہیں :
ان میں سے کس زُمرے کا تعلّق صنف افسانہ سے ہے ؟
مسعود حسین خان نے کس علاقے کو اردو کا گہوارہ قرار دیا ہے ؟
اردو کا متنازعہ فیہ نقاد کون ہے ؟
فوقِ فطرت عناصر کس میں پائے جاتے ہیں ؟
اردو میں مارکسی تنقید کی ابتداء کس تحریک کے زیر اثر ہوئی ؟
رجز کا مقصد کیا ہوتا ہے ؟
باغ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر
یہ شعر کس کا ہے ؟
دکنی ادب کے اولین دور کی نشان دہی کیجیے۔
ان میں سے کون سا ناول قرۃ العین حیدر کا نہیں ہے ؟
ان میں سے کس میں بحر و وزن اور قافیہ کی پابندی کی جاتی ہے ؟
ان میں سے کس تصنیف میں عربی اور فارسی الفاظ کے استعمال سے گریز کیا گیا ہے ؟
’’نیرنگِ خیال‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
انجمن ترقی پسند مُصنّفین کی پہلی کُل ہند کانفرنس کس شہر میں ہوئی تھی ؟
اُمراؤ جان آدا کا ’’گُلچینِ اوّل‘‘ کون ہے ؟
غالب کے اردو خطوں کا دوسرا مجموعہ کس نام سے چھپا تھا ؟
’خاقانیِ ہند‘ کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟
’اصلیت، سادگی اور جوش‘ کی بحث کس کتاب میں ملتی ہے ؟
شبلی نعمانی نے کس کتاب کو ’’مدلّل مداحی‘‘ سے تعبیر کیا ہے ؟
ان میں سے کس صنف کو عہدِ جدید کا رزمیہ کہا جاتا ہے ؟
پریم چند کا سنۂ وفات کیا ہے ؟
’شعلہ و شبنم‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
ان میں سے کون نقاد ترقی پسند ادب کی مخالفت پر تاعمر کمر بستہ رہا ؟
اردو شاعری کو ’’شاہین‘‘ کا استعارہ کس کی عطا ہے ؟
گوتم نیلمبر کس ناول کا کردار ہے ؟
یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے ؟
پانچویں پشت ہے شبّر کی مدّاحی میں
’نیچرل شاعری‘ کی طرف کس نقاد نے بار بار توجہ دلائی ہے ؟
ذیل میں سے کون سا جُز و مرثیہ کا نہیں ہے ؟
شبلی کی تصنیف ’’سیرۃ النبی‘‘ کی تکمیل کس نے کی ؟
خالق نے دیے تھے چار فرزند
دانا، عاقل، ذکی، خرد مند
اس شعر میں کون سی صنعت برتی گئی ہے ؟
پریم چند کے صحیح قول کی نشان دہی کیجیے۔
صحیح زمانی ترتیب کس زمرے میں ہے ؟
صحیح جوڑ ملایئے :
ان میں سے کس عنوان کا افسانوی مجموعہ ضبط کر لیا گیا تھا ؟
افسانہ ’’لاجونتی‘‘ کس مصنف نے لکھا ہے ؟
ان میں سے کس شاعر نے سرسیّد تحریک کی کھل کر مخالفت کی ؟
پریم چند کے آخری ناول کا نام بتایئے۔
میر تقی میر کی اردو شاعری کے کتنے دیوان ہیں ؟
’سب رس‘ میں عقل بادشاہ کو کس ملک کا حکمراں بتایا گیا ہے ؟
حسرتؔ موہانی ان میں سے کس کے ایڈیٹر تھے ؟
مثنوی ’پھول بن‘ میں کتنے مرکزی قصے ہیں ؟
سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (D-28-10).