اصل پرچہ PDF میں دیکھیں
قدیم اردو کا وہ کونسا شاعر ہے جسے حاسدوں نے شہید کر دیا ؟
اردو کی پہلی نثری داستان کس دَور میں لکھی گئی ؟
وہ کونسی دکنی مثنوی ہے جس میں اُنتالیس (39) صنعتیں استعمال کی گئی ہیں ؟
نظیر اکبرآبادی کا اصل نام کیا ہے ؟
کس مُصنف کی کہانیوں میں جہد آزادی کی تاریخ ملتی ہے ؟
پریم چند ابتدا میں کس نام سے افسانے لکھتے تھے ؟
میر تقی میر کی شاعری کے کل کتنے دیوان ہیں ؟
پریم چند کا پہلا ناول کونسا ہے ؟
کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیمِ نسواں کو موضوع بنایا ؟
‘رجز’ کس شعری صنف کا جزو ہے ؟
سیّد سلیمان ندوی نے اردو زبان کے آغاز کو کس خطۂ زمین سے منسوب کیا ہے ؟
اردو کا تعلّق زبانوں کے کس خاندان سے ہے ؟
کس اردو ادیب کو ’’امام الہند‘‘ کہا جاتا ہے ؟
شعر مکمل کیجیے
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں ــــــــــــ کو میں
کس نثری صنف کو ’’دماغ کی ترنگ‘‘ کہا جاتا ہے ؟
کرشن چندر کے اوّلین افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے ؟
اردو تنقید کو ’’معشوق کی موہوم کمر‘‘ کس نے کہا ہے ؟
ان میں سے کونسا بیان درست ہے ؟
صحیح جوڑ کی نشان دہی کیجیے
ان میں سے گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ شاعر کون ہے ؟
صحیح جوڑ کی نشان دہی کیجیے :
’’لِسان العصر‘‘ کسے کہا جاتا ہے ؟
کس زُمرے کی زمانی ترتیب صحیح ہے ؟
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
یہ شعر کس کا ہے ؟
شعر مکمل کیجیے
افسردگی سوختہ ساماں ہے عہد میر
دامن کو ٹک ہلا کہ بجھی ہے ــــــــ کی آگ
حالی نے شاعر کے لئے کن خصوصیات کو لازمی قرار دیا ہے ؟
’’زنداں نامہ‘‘ کا تعلّق ادب کی کس صنف سے ہے ؟
’’گلشن بے خار‘‘ کے مصنف کا نام بتایئے۔
ان میں کونسا جز قصیدہ کا نہیں ہے ؟
ان میں کونسا ناول پریم چند کا نہیں ہے ؟
’’یادوں کی بَرات‘‘ کس مشہور شاعر کی خود نوشت سوانح حیات ہے ؟
آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے
مندرجہ بالا شعر میں کس صفت کا استعمال کیا گیا ہے ؟
صحیح جوڑ ملایئے :
’’ترقی پسند ادب‘‘ کس شاعر کی نثری تصنیف ہے ؟
’’تنقیدی نظریات‘‘ کے مرتب کا نام بتایئے۔
داغ آنکھوں سے کھل رہے ہیں سب
ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا
یہ شعر کس کا ہے ؟
ان میں سے کس کا تعلق طنز و مزاح نگاری سے نہیں ہے ؟
علی گڑھ تحریک کی کس شاعر نے کھل کر مخالفت کی ؟
’’چراغ تلے‘‘ کا مصنف کون ہے ؟
’’چوتھی کا جوڑا‘‘ کس کا مشہور افسانہ ہے ؟
افسانہ ’’لاجونتی‘‘ کس کی تخلیق ہے ؟
ان میں آل احمد سرور کی تصنیف کونسی ہے ؟
ذیل میں سے کونسی کتاب محمد حسین آزاد کی نہیں ہے ؟
مغربی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں ؟
ان میں طبع زاد داستان کونسی ہے ؟
مثنوی ’’شہر سورت‘‘ کس نے لکھی ہے ؟
’’گلِ نغمہ‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
سوال 48
راولپنڈی سازش کا مقدّمہ کس پر چلا تھا ؟
’’برکھا رُت‘‘ کس کی نظم ہے ؟
میر انیس نے لکھنؤ کے باہر کہاں مرثیہ پڑھا تھا ؟
سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (D-2809).