علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
ہوم/UGC NET/گزشتہ سالوں کے پرچے/UGC NET Urdu Paper II — June 2009

UGC NET Urdu Paper II — June 2009

June 2009

اصل پرچہ PDF میں دیکھیں

شعر مکمل کیجئے۔
تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانہ کر لے :: ہم تو کل خواب عدم میں ـــــــــــــ

کون سا بیان درست ہے؟

صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے۔

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجئے۔

کس زمرے میں زمانی ترتیب صحیح ہے؟

یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟ ع “ہے کچھ عیب مگر حسن ہے ابرو کے لئے”

کون سا قول حقیقت پر مبنی ہے؟

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
یہ شعر کس کا ہے؟

“اردو پنجابی سے نکلی ہے”۔ یہ نظریہ کس کا ہے؟

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے :: اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

ان میں کون سا مجموعہ کلام جوش ملیح آبادی کا نہیں ہے؟

شعر مکمل کیجئے۔
دیدنی ہے شکستگی دل کی :: کیا عمارت ـــــــــــــــ

“مکر شاعرانہ” کس شاعر کے کلام کی خصوصیت قرار دی گئی ؟

اردو کا مشہور ناول “فسانۂ آزاد” کس اخبار میں قسط وار شائع ہوا؟

سوالات اصل پرچے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ کہیں فرق نظر آئے تو اصل PDF دیکھیں۔ Source: UGC/CBSE question booklet (J-2809).